جناب آپ نے الطاف صاحب کو فوراً کافر اور شیعہ کہہ ڈالا فقط اس لئے کہ یہ خبر امت اخبار میں آئی ہے یہ اخبار تو شروع ہی سے الطاف حسین کےخلاف سازشیں تیار کرتا رہا ہے اور جو خبر آپ نے امت اخبار میں پڑھی ہے یہ تو سن 2009 کی ہے کیا اب خیال آیا ہے اخبار کی کٹینگ دکھانے والےکو لیکن اس نے یہ نہیں دکھایا کہ پھر علمائے کرام نے کیا کیا کیا تجدیدِ ایمان الطاف حسین سے کرایا ۔۔۔کیا کوئی احتجاج کیا ۔۔۔کیا کوئی معافی منگوائی ۔۔آخر اس کے بعد جس طرح سب علماء اکھٹے ہوگئے سر جوڑ کر بیٹھ گئے آخر کیا کوئی ایکشن لیا ۔۔۔۔۔۔اگر کوئی ایکشن لیا تو اُس کی خبر بھی تو اخبار میں آئی ہوگی ۔۔۔۔اور اگر نہیں لیا تو کیا یہ سب لوگ بھی الطاف حسین کی تائید کررہے ہیں مجھے آپ سے ان سوالوں کے جواب کا انتظار ہے بلکہ باقی سب دوستوں سے کیوں کہ تنقید برائے تنقید نہیں ہونا چاہئے بلکہ تنقید برائے اصلاح ہونا چاہئے خدارا کسی پر انگلی اُٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہئے کہ ہم کتنے بڑے پارسا ہیں اگر ہمارے ملک پاکستان میں دین کے خلاف کچھ ہوبھی رہا ہے تو اس کے ذمہ دار بھی ہم ہی لوگ ہیں
جناب الطاف حسین کا یہ بیان سننے کے بعد بھی اگر آپ لوگ اس کو مسلم سمجھتے ہیں تو پھر میرے خیال سے قادیانیوں کو کافر کہنا چھوڑ دیں اور صرف اقلیت کہہ دیا کریں.
اور جیسا کہ الطاف حسین خود کہتا ہے کہ وہ قادیانیوں کے لئے تعزیت بھی کرتا ہے تو جناب خود فیصلہ کر لیں کہ قادیانیوں جیسے لعنتیوں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کو صحیح سمجھنے والا اور ان کے لئے تعزیت کرنے والا کیسے مسلم ہو سکتا ہے..
اور اگر آپ پھر بھی الطاف حسین کو صحیح سمجھتے ہیں تو جناب آپ بھی ذرا قادیانیوں کے لئے تعزیت کر دیں کیونکہ الطاف حسین کا تقیہ سب کے سامنے آ چکا ہے اور اگر آپ بھی الطاف حسین جیسا عقیدہ قادیانیوں کے بارے میں رکھتے ہیں تو یہاں اس کی ذرا وضاحت کر دیں.
Altaf Hussain about ahmadi Muslims - after reading Ahmadiyya literature
fit hy
*5*12*14*72*
Altaf husin ke wkalt krny wala be us ka sati hai.wrna to koi muslman is ke is bat sy hush nahi hoga.
Mods ye kia bakwaas hei????/
kia shia sunni yahan lagi hoi hei..???
kam se kam apnay forum k zarye shia sunni ki barti hoi aag ko awaa na do aur jo firqa warana bate karte hein aur posts karte hein unko bane kia jaye....
me is per ahtjaaj karta hon.....
mqm aur tamam dushman'any pakistaan per lannat beshumaar,,,
sharing ka shkriya bhai.
ye to chanti ka amal hai bhai waqt bhut kam hai ab ALLAH PAK khud hi hamein bata rahe hain > kon khara or kon khota
ghalat ko ghalat bolna or manna parega. nahi to un mai hi shamil hongay.
..
thank you for imfortation
Jagoo Pakistanioo!! Jagoo!!
Bookmarks