السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
آج آپ کے سامنے جس سوفٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں
اس کا نام ہے
Beclean
یہ ایک بہت عمدہ کلنیر سوفٹ وئیر ہے جو
رجسٹری فائلز, انٹرنیٹ فائلز , ہسٹری فائلز ، ریسائکل بن ڈیلیٹڈ فائلز , ٹمپیری فائلز ،سٹارٹ مینو بروکن لنکس ، ڈیسک ٹاپ بروکن لنکس کا صفایا کرتا ہے
یہ سوفٹ وئیر اپنا کام بخوبی کرنا جانتا ہے
اور آپ کے کمپیوٹر کو ایک منٹ میں صاف کر دیتا ہے
جس سے آپ کے کمپیوٹر کی کارکردگی کافی تیز ہو جاتی ہے
اوپر دئیے گئے لنک سے فری ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے یہ سوفٹ وئیر بھی آپ کوضرور پسند آئے گا
شکریہ
بہادر
Bookmarks