اسلام و علیکم ،
کیسے ہیں؟؟ کیا ہورہا ہے؟؟ تصویر کو سہی کرنے میں کوئی مثلا آرہا ہے؟؟
کوئی بات نہیں آج میں ایسا تھریڈ سٹارٹ کرنے جارہا ہوں جس میں آپ کوئی بھی تصویر مانگ سکتے ہیں یا پھر کسی بھی تصویر میں کچھ بھی ایڈٹ کروا سکتے ہیں یا اپنے لئے کسی بھی کسم کا وال پیپر یا SIGNATURE بنوا سکتے ہیں ADOBE پر .
تو آج سے کوئی بھی تصویر کا مثلا ہو تو اس تھریڈ مے مثلا اور تصویر دے دیں مے انشاللہ آپکا مثلا حل کردونگا .
آپ سب کا پیارا دوست
Bookmarks