Results 1 to 9 of 9

Thread: جلدی جلدی نماز پڑھنا

  1. #1
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Post جلدی جلدی نماز پڑھنا


    عن ابی ھریرہ رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ دخل المسجد فدخل رجل فصلی فسلم علی النبی فردوقال ارجع فصل فانک لم تصل فرجع یصلی کما صلی ثم جاءفسلم علی النبی فقال ارجع فصل فانک لم تصل ثلاثا فقال ولذی بعثک بالحق ما احسن غیرہ فعلمنی فقال اذا قمت الی الصلاۃ فکبر ثم اقراءما تیسر معک من القران ثم ارکع حتی تطمئن راکعا ثم ارفع حتی تعدل قائما ثم اسجد حتی تطمئن ساجدا ثم ارفع حتی تطمئن جالسا وفعل ذلک فی صلاتک کلھا
    (رواہ البخاری۔کتاب الصلاۃ )

    ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ایک مرتبہ مسجد میں تشریف لے گئے اسی وقت ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی اور اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا ۔آپ نے سلام کا جواب دیااور فرمایا کہ جا اور نماز پڑھ کیو نکہ تو نے نماز نہیں پڑھی پس وہ لوٹ گیا اور نماز پڑھی جیسی کے اس نے پہلے پڑھی تھی ،پھر واپس آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تو آ پ نے فرمایا جا اور نماز پڑھ کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی ،اسی طرح تین مرتبہ ہوا۔ تب وہ بولا کہ قسم اس ذ ات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میں اس سے بہتر نماز ادا نہیں ادا کر سکتا لہذا آپ مجھے تعلیم دیجئے تو آپ نے فرمایا کہ جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو تکبیر کہو اس کے بعد قرآن میں سے جتنا آسانی سے پڑھ سکتے ہو پڑھو ،پھر رکوع کرو یہاں تک کہ رکوع میں اطمینان سے ہو جاؤ پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ سیدھے کھڑے ہو جاؤ پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ سجدے میں اطمینان سے ہو جاؤ پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جاؤ اور اپنی پوری نماز میں اسی طرح کرو۔
    (اسے امام بخاری نے کتاب الصلاۃ میں روایت کیا ہے )
    __________________
    (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

  2. #2
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    hmmmm , BILKUL sahe , jaldi ma insan sahe namaz ada nahi kar sakta , ALLAH reham kare

  3. #3
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Mashallah Bohat Khoub

  4. #4
    ITKING's Avatar
    ITKING is offline Senior Member+
    Last Online
    27th January 2012 @ 10:10 PM
    Join Date
    12 Sep 2006
    Location
    Riyadh, KSA
    Posts
    3,564
    Threads
    94
    Credits
    970
    Thanked
    142

    Default

    dear sister
    Kaho to Laut jate hain ......

  5. #5
    Decent_guy is offline Member
    Last Online
    12th April 2010 @ 12:54 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Age
    37
    Posts
    488
    Threads
    27
    Thanked
    22

    Default

    Jazak Allah sis

  6. #6
    mjokz's Avatar
    mjokz is offline Senior Member+
    Last Online
    20th May 2020 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2009
    Location
    Peshawar
    Age
    35
    Posts
    695
    Threads
    36
    Credits
    1,183
    Thanked
    67

    Default

    Sobhanallah

  7. #7
    Shaikh Brothers's Avatar
    Shaikh Brothers is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2013 @ 09:52 AM
    Join Date
    17 Jun 2009
    Location
    Karachi...
    Posts
    6,997
    Threads
    202
    Credits
    975
    Thanked
    315

    Default

    Thanks for info Sweet Sistah

  8. #8
    Join Date
    15 Dec 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    1,511
    Threads
    117
    Credits
    160
    Thanked
    530

    Default

    جزاک اللہ
    نقشِ قدم نبی کہ ہیں جنت کے راستے
    اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے

    سلسلہ بیعت

  9. #9
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default


    اسلام علیکم
    جزاک اللہ بہن جی بہت ہی پیاری حدیث مبارکہ بیان کی گئی ہے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

    مرد کی نماز باجماعت مسجد میں اورعورت کی نماز گھر میں افضل ہے
    آج ہم مرد حضرات بخوبی اپنی اپنی مساجد میں نمازیوں کی نمازوں کی ادائیگی اورحالت دیکھ سکتے ہیں
    ہر نمازی کی جلدی اورامام صاحب کی نماز کی امامت میں جلدبازی اورپھر خاص طورپر رمضان کریم میں ایکسپریس تراویح
    یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہیں اورپھر یہ حدیث مبارکہ بھی جو اوپر بیان کی گئی ہے

    کبھی ہم نے اس کے بارے میں سوچا اورفکر کیا ہے کہ ہر شخص نماز میں جلد باز ہے
    کیا ہمارے اردگرد کچھ ایسے نمازی بھی ہیں اورمساجد بھی ہیں جہاں نماز میں سکون سے ادائیگی ہے
    جہاں اوپر بیان کردہ حدیث صحیح بخاری پر عمل کا اہتمام ہے جہاں ہر نمازی اپنی نماز کی بہترادائیگی کی فکر رکھتا ہے
    جی ہاں آج بھی ایسے نمازی اوراھلحدیث مساجد موجود ہیں جہاں امام جب جماعت کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو
    اسی طرح جس طرح ہم سب کے جان سے پیارے رسول حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام کو نماز اورصف بندی
    کا حکم دیتے تھے اورتمام صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین ایک مضبوط صف بستہ قیام کی حالت میں آجاتے تھے

    اللہ تعالٰی ہم سب کو سمجھ دے آمین


    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 3rd January 2014, 05:36 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2012, 07:53 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 22nd June 2012, 06:26 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 14th February 2011, 09:00 PM
  5. Replies: 12
    Last Post: 5th March 2010, 11:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •