for video click on link...
link
for video click on link...
link
Last edited by *Black*Beauty*; 30th July 2012 at 12:57 AM. Reason: members k request pr video link add krdia..
Iss program ka koi link hy ?
tv link hy mubashir tv online ..
Agar in mufti sahab ko pakistan ka halat ka bta diya jae k sakht garmi ma hum roza rakhta hain aur pura din lite nahi hti ,,,,, sahri aftari andehra ma kerta hain ,...... tu i think mufti sahab pakistan k roza mauf kerna ka fatwa da dain....
پڑھ کر بہت دکھ ہوا
یہ سب ہمارے انفرادی و اجتماعی عمل کا نتیجہ ہے۔
ہمارے اعمال روز بہ روز بگڑتے جارہے ہیں۔
جو صحیح ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
اے اللہ پاک امت مسلمہ پر اپنا رحم کر۔ ان کی مدد کر۔ یا اللہ پاک ہم نے تو تیری ذات کو بھلا دیا ہے پر یا اللہ پاک اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے صدقے اس امت پر سے ان امتحانات و مشکلات کو ہٹا دے۔
یا اللہ پاک اس دنیا میں جہاں جہاں بھی کوئی مسلمان بھوکا ہے اس کو اپنے غیبی خزانوں سے کھانا کھلا دے۔ان کی جائز ضروریات کو پورا کردے۔
یا اللہ پاک اس دنیا میں ہر شخص کو ہدایت نصیب فرما اور یا اللہ جس کے نصیب میں ہدایت نہیں، ان کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھ۔
آمین ثم آمین
وعلیکم اسلام
رونا تو ہر کسی کو آتا ہے بردار تمام جہاں کے مسلمانوں کو تکلف میں دیکھ کر مگر با اثر لوگوں کو نہ تو خوف ے خدا ہے اور نہ ہی کوئی ترس کھاتا ہے، سومالیہ سے لیے کر برما تک اور برما سے لے کر پاکستان تک تمام کی امّت مسلمہ اس وقت مشکل حالت سے دوچار ہے دعا گو کہ اللہ رب ال عزت ہم پے یہ امتحان کی گھڑیاں ختم کرے اور ہم سب کو اس عذاب سے بچاے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ameen......
ameen
Bookmarks