السلام و علیکم محترم دوستو
آج میں آپ کے لیئے ایک بہت زبردست کتاب لے کر آیا ہوں، جس کا نام ہے "عقل کا دشمن
اس کتا ب کا مختصر سا تعارف مندرجہ ذیل ہے۔

کتاب کا نام: عقل کا دشمن۔
مصنف: علامہ مفتی محمد اکمل صاحب ۔
صفحات: 24۔

عرف میں یہ بات مشہور ہے کہ غصہ حرام ہے ، جبکہ حقیقت میں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا
بلکہ بہت سے موقعوں پر غصہ ثواب کا باعث بھی بن جاتا ہے، کیسے۔۔۔۔؟؟
تفصیلات جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضرور کیجئے۔
۔


اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے نیچے دی گئے امیج پر کلک کیجیئے