1000
1000
[IMG]http://www.************/uploads/f5efcfc73a.gif[/IMG]
جزاک اللہ و خیر ایڈیٹر بھائی۔ اور آپ کو اتنی اچھی کارکردگی پر میری جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔ تعریف تو خیر آپ کے تھریڈز کی کیا کی جائے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو عروج کی بلندیوں تک پہنچانے میں آپ نے جو کردار ادا کیا ہے۔ ممبرز کو تو چھوڑئے ، کبھی کبھار کے خاموش وزٹرز بھی بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔
بھائی، ہم بے کس و بے علم مارگزیدہ لوگ آپ کو دعائیں دے سکتے ہیں۔ علم کی شیئرنگ جاری رکھئے۔ اللہ آپ کو آپ کی نیک نیتی اور خلوص کا اجر عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمیناللہ کرے زور علم و قلم اور زیادہ
edited
بہت بہت مُبارک ہو شاہد بھائی۔۔
آپ کو مُجھ سے سینئر حضرات نے بہت خُوبصورت انداز میں آپ کو خِراجِ تحسین پیش کیا ہے۔۔
میں یہی کہوں گا کہ ، میں آپ کی تھریڈ بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔۔ اور کوشش کرتا ہوں کہ اپنے جتنے بھی جاننے والے ہیں ۔۔ اُن تک آپ کا پیغام پہنچاؤں۔۔ آپ کے تمام تر سلسلے بہت زبردست ہیں۔۔
اس کے علاوہ آپ کا جو وظائف کا سلسلہ ہے اُس کے زریئعے آپ ماشاءاللّٰہ واقعی خدمتِ خلق کر رہے ہیں۔۔
دُعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر شعبے میں ترقی عطا فرمائے۔۔
رکھئے گا اپنا بہت بہت خیال۔۔
اپنے لئے اور اُن کے لئے جن کی خُوشی آپ کی خیریت سے وابستہ ہے۔۔
آپکا بھائی۔۔
شاہ
congratulation shahid bhai:-)
CoNgRaTz ShAhId BhAi
MuBaRaK oN yOuR bEaUtIfUl 1000 ThReAdS
Certificate from www.itdunya.com
Salam U Alaikum
Bookmarks