اسلام علیکم دوستوں!
آپ انگلش لکھتے وقت کس لفظ کو ترجیح دیں گیں؟
Mosque یا Masjid
عام طور پر انگلش میں لفظ
Mosque
استعمال کیا جاتا ہے جو کہ عبادت گاہ کے معنی نہیں دیتا۔یہ انگریزوں کی چال ہے۔انہوں نے یے لفظ
Mosquito
سے نکالا ہے۔اس طرح
Mosque اور Mosquito
میں صرف
Ito
کا فرق ہے۔اور اس طرح یہ ثابت ہوتا ہے کہ
Mosque
کا مطلب مچھروں کا گھر ہے۔
میں آپ کو یہی مشورہ دیتا ہوں کہ آپ انگلش میں بھی
Masjid
کا لفظ ھی استعمال کیا کریں۔
خدا حافظ
Bookmarks