شاہ بھائی said:
بہت بہت شکریہ شاہ بھائی مولیٰؑ آپ کو خوش رکھے
شاہ بھائی said:
بہت بہت شکریہ شاہ بھائی مولیٰؑ آپ کو خوش رکھے
حنا بہن said:
ارے نہیں حنا باجی اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
محترم شاہ بھائی said:
بلکل درست ارشاد فرمایا شاہ بھائٰی آپ نے عبداللہ بھائی اپنا رونا رو رہے ہیں کہ بھائی میرا آئی ڈی ہیک ہوگیا اور یہ جناب لکی جی ان کو اور تنبع فرما رہے ہیں کہ اوے خبر دار!ہنکینگ مندی شے ہے اگر تو ہیکنگی کیتی تے تیری داڑھ پن دا گئے
شاہ بھائی said:
وہی کون شاہ بھائی جس کی آئی ٹی کے تھانے میں تصویر اشتہاری مجرماں کی فہرست میں اول میں پائی جاتی ہے یعنی شیدا پستول اور دوسرے نمبر پر آپ یعنی شاہ سائیں اور آپ کی وکیل صاحبہ نام نہاد کیوٹ جی
bhai aap ke id mil jahay ge per aap ko Pakistan 10, 000/- dainay honagy pehlay hehehehe manzoor ha too kahain
[IMG]http://www.************/uploads/f5efcfc73a.gif[/IMG]
شاہ بھائی said:
محترم شاہ بھائی آپ ہمیں کیا سمجھانا چارہے ہیں؟
haha nahi janab hum to janty bhi nahi khair
فوارً اوپر جو میں نے طریقہ بتا یا ہے اس سے اپنا پاس ورڈ حاصل کیجیے ورنہ اگر اس سائیٹ کے مالک نے آپ کے آئی ڈی کی انفارمیشن تبدیل کر دیں تو پھر اوپر والا طریقہ بھی بیکار جائے گا لحاظہ وقت ضائع کیے بغیر جلدی سے عمل کیجیے
وسلام
Bookmarks