Congratulation to ~*~ Asma_Khan ~*~ on Great 1000 Posts ...!
اسلام علیکم !
دوستوں آج پھر سے ایک خبر لیکر آیا ہوں ہماری آئی ٹی دنیا کی ایک نئی اور بہت ہی ایکٹیو ممبر Asma_Khan نے اپنے 1000 پوسٹ پورے کر لئے ہیں اور پہلے کے 1000 پوسٹ پورے کرنے پر کتنی خوشی ہوتی ہے آپ لوگ جانتے ہیں ۔۔۔
Asma_Khanتو چلو سب مل کر
کو مبارک باد دیں انکے 1000 پوسٹ کی۔۔۔ میری طرف سے آپکو بہت بہت مبارک ہو ۔ اور اللہ سے دعا ہے آپ اسی طرح ہمارے ساتھ رہیں اور اللہ کو اسی طرح عزت سے نوازتے رہیں ۔۔شکریہ
آپکا بھائی !
محسود
Bookmarks