Congratulation to ~*~ ata_aqr ~*~ on Great 1000 Posts ...!
اسلام علیکم
آج کی تیسری خبر ہمارے ایک اور نیو ممبر جنکی آئی ڈی ہے
ata_aqr
نے اپنے پہلے 1000 پوسٹ پورے کر لئے ہیں ۔۔ دوستوں اس نئے ممبر کی حوصلہ افزائی کے لئے سب مل کر انہیں مبارک باد دیں ۔۔
ata_aqr میری طرف سے اور آئی ٹی دنیا کی طرف سے پہلے 1000 پوسٹ مبارک ہو اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح پوسٹ کرتے رہے اور ہم آپ کو مبارک باد دیتے رہیں ۔۔اللہ آپ کو اسی طرح عزت سے نوازتے رہیں۔۔۔
وسلام ،
آپکا بھائی
محسود
Bookmarks