یو ٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ایک اچھی ویب سائٹ
www.keepvid.com
آپ اس سائٹ میں اپنی یوٹیوب والی ویڈیو کا ویب لنک پیسٹ کریں
اور ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں،اب وہ نیچے دو قسم کی ریزولوشن"لو "اور"ہائی"
کا ٹیکسٹ شو کرےگا۔اب اگر ھائی کوالٹی میں ڈاؤن لوڈکرنا چاہتے ہیں تومیرے
خیال سے یہ ایک اچھی سائٹ ہے ہائی کوالٹی والی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کی
Bookmarks