السلام و علیکم
محترم دوستو
آج سے میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہون جس کا نام ہے
" نبوت کے جھوٹے دعوے دار"،
اس سلسلے میں جھوٹے مدعیان نبوت کا مختصر تعارف اور ان کا انجام کے بارے میں معلومات پیش کی جائیں گی، امید ہے آپ سب دوست اس سلسلے کو پسند کریں گے
Bookmarks