وسلام
اسلامُ علیکم
شیدا بھائی آپ نے اپنے سگنیچر میں جس انپیج کا لنک دیا ہوا ہے وہ میں نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور انسٹال بھی کرلیا ہے لیکن اب وہ چل نہیں رہا ارر دے رہا ہے یہ وہی ارر ہے جو کہ انپیچ ۲اشاریہ چار میں بھی آتی ہے لیکن اسی فارم پر میں نےکسی پوسٹ میں دے گئے لنک سے ایک رجسٹری کی ڈاؤن لوڈ کی تھی اس کو رن کرنے کے بعد انپیج ۲ میں ایچ اے ایس پی کی ارر نہیں آتی لیکن یہ جو میں انپیج تین ڈاؤن لوڈ کیا ہے اس میں رجسٹری کی انسٹال کرنے کے باجود بھی ایچ اے ایس پی کی ارر آ رہی ہے میں اس کی تصویر ساتھ روانہ کر رہا ہوں برائے مہربانی کوئی حل تجویز کیجیے میں نے چار کھنٹے مسلسل رات کو بیٹھ کر یہ ڈاؤن کیا ہے اور اب چلے بھی نا تو کیا فائدہ ہوگا شیدا بھائی اگر میں اتنی دیر بیٹھ کر عبادت کرتا تو صاحباں صفا میں شامل ہوجاتا لیکن میں نے انپیج تین کی محبت میں جگ راتہ بھی بستر گداز سے بہتر سمجھا اللہ کا واسطہ ہے اس مسلے کا کوئی حل تجویز فرما کر میری محنت کو ٹھکانے لگائیے آپ کی بڑی نوازش ہوگی
بااحتراماتِ فراواں
قھار علی]
Bookmarks