السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاۃ
رمضان کویز ٹائم کے سلسلے میں ہمیں تیسویں نمبر پر
جن میمبر کے جوابات موصول ہوئے ہیں ان کا نام ہے
KHAN G
(12/20)
09-18-2009
at 09:11 am
Ye Rahy Aap Kay Jawabat
KHAN G
Senior Member
Last Online: Today 12:48 PM
Join Date: May 2009
Posts: 381
Started threads: 19
RAMZAN QUIZ
جواب نمبر1 سورة البقرة، آیت#183
جواب نمبر2 وہ سات سورتیں جنمیں آیات کی تعداد 100 یا 100 سے زیادہ اور 120 یا 120 سے کم ہیں
جواب نمبر3 چار فرشتوں کے نام آئے ہیں
1۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام
2۔ حضرت میکائیل علیہ السلام
3۔ حضرت ھاروت علیہ السلام
4- حضرت ماروت علیہ السلام
جواب نمبر4 پانچ مساجد کے نام ہیں
1۔مسجدالحرم
2۔ مسجدالضرار
3۔ مسجدالنبوی
4۔ مسجدالقبا
5۔ مسجدالاقصا
جواب نمبر5 فرعون کا نام 67 بار آیا ھے
جواب نمبر6 حضورۖ نے پہلی نماز عیدالفطر 6ھ میں ادا فرمائی۔
جواب نمبر7
جواب نمبر8 ۔ اسے اصطلاحاً "تحنُس" کا نام دیا گیا تھا
جواب نمبر9 حضرت جبرئیل علیہ السلام
جواب نمبر 10 انجیل اور زبور میں احمد اور نبی اخرالزماں کے نام ہيں
جواب نمبر11 پہلا آسمانی صحف حضرت ابراھیم علیہ السلام پر نازل ہوا ۔
جواب نمبر12 حضرت یحیی علیہ السلام نے شادی نہیں کی تھی
جواب نمبر13 اصحاب الائکہ حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کو کہا گیا ہے
جواب نمبر14اپنے بھائی حضرت ھارون (علیہ السلام) کو اپنا جانشین مکر ر کیا تھا
جواب نمبر15 آدم ثانی حضرت عیسی علیہ السلام کو کہا جاتا ہے
جواب نمبر16 حضرت علی رضی اللہ عنہ کو محبوب رسول کہا جاتا ہے
جواب نمبر17 ابوعبیده بن الجراح رضی الله عنه کو امین الامت کہا گیا ہے
جواب نمبر18 حضرت عثمان ذوالنورین رضی اﷲ عنہ.... ہر جمعہ کو ایک غلام آزاد کرتے تھے
جواب نمبر19 سب سے پہلے یہاں حضرت عثمان بن مظعون صحابی دفن ہوئے
جواب نمبر20 حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ عنہ نے انھیں خرید کر آزاد کر دیا
Best Of Luck KHAN G From
ITdunya's Team
Bookmarks