nice
nice
mene apna num dal ke dekha family ka dala per show nhi kar raha.its not finding
شاید اُس وقت کام کر رہی ہو جب اس سائٹ کو بنایا گیا تھا
مگر
اس وقت کام نہیں کر رہی ہے
اس لئے اپنی افادیت کھو چکی ہے یہ سائٹ اور آپ کا تھریڈ بھی
اگر
اسے زندہ رکھنا ہے تو ۔۔۔۔اپ ڈیٹ ضروری ہے
ورنہ
کلوز کر دیا جائے اس تھریڈ کو
تھریڈ اسٹاٹر بھی ایک زمانے سے غائب ہے
اس لئے مناسب ایکشن کی درخواست ہے
Bookmarks