یہ ہے نیا ای سیریز واک مین یو ایس بی جوکہ سونی کمپنی نے بنایا ہے اس کی قیمت ابھی جاپان میں تقریباً
US$ 125 (1Gb), US$ 155 (2Gb) اور US$ 200 (4Gb)
یہ نہایت جدید ترین ٹیکنالوجی اور بہت ہی خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہے اس کے علاوہ اس کی سب سے عمدہ بات اس کی بیٹری پرفارمنس ہے جوکہ تقریباً تین منٹ میں بیٹری چارج کردیتی ہے اور یہ بیٹری آپ کی تین گھنٹوں تک چلتی ہے-اس کے علاوہ یہ ان فارمیٹ کو سپورٹ کرتی ہے یعنی یہ نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہے بلکہ کام بھی زبردست کرتی ہے فارمیٹ یہ ہیں
MP3, WMA, AAC ATRAC
Bookmarks