محترم دستو اسلام علیکم
شیدا بھائی آج جو مسلہ مجھے درپیش ہے اس کا تعلق انپیج کیساتھ ہے یہ جو آپ نے انپیج کا نیا ورژن یعنی دو اشاریہ تیرانوے مہیا فرمایا ہے جب میں اس میں کچھ لکھ کر صفحہ کو ای پی ایس ایکسٹنشن دے کر ایکسپورٹ کرتا ہوں تو وہ فائل ایڈوب فوٹو شاپ میں اوپن نہیں ہوٹی بلکہ درجہ زیل ارر دیتی ہے خدا راہ کوئی حل تجویز فرمائیے
وسلامبااحتراماتِ فراواں
قھار علی
Bookmarks