السلام علیکم دوستوں ۔ اُمید ہے سب خیریت سے ہوں گے
دوستوں میرے پاس "ویسٹرن ڈیجیٹل‘اڑھائی سو جی بی‘ " کی ہارڈ ڈسک ہے جس میں سے بعض اوقات کمپیوٹر چلتے چلتے ٹک ٹک کی آواز آنا شروع ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی کمپیوٹر ہینگ ہوجاتا ہے۔
میرے خیال کے مطابق اُس میں بیڈ سیکٹر ہیں تو پلیز ان کو دور کرنے کیلئے کوئی مفید رائے ضرور دیں۔
شکریہ