America ko mulk dushman qarar diya jana chahye???
اسلام علیکم
ایک پاکستان ویب پر لوگوں سے ووٹ لیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ امریکا کو ایک ملک دشمن ریاست
hostile state
قرار دیا جانا چاہے یا نہیں تو ٨٩ فیصد لوگوں نے ہاں میں جواب دیا اور کہا کے امریکا پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے...
الجزیرہ کی ویب کے مطابق ٧٠ فیصد لوگوں نے امریکا کو پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے....
آج میں اسی سلسلہ میں حاضر ہوا ہوں کہ کیا امریکا کو ایک ملک دشمن ریاست قرار دے دیا جانا چاہے؟؟؟
اپنا ووٹ دیجئے اور پچھلے حکومتی ووٹ جیسا نہیں بلکہ سب کچھ سوچ سمجھ کر.... شکریہ....
یہ پول نوے ٩٠ دن بعد بند کر دیا جاۓ گا...
http://pakistankakhudahafiz.wordpres...hostile-state/
Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team
Bookmarks