اسلام علیکم!
پیارے دوستوں
برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ یہ سپر ماڈیریٹر،ماڈیریٹر، اور وی آئی پی کیا ھے۔ یہ کیسے بنتے ہیں اور ان کا کیا رول ہوتا ھے۔ اس پر تھوڑی سی روشنی ڈالیں تا کہ میرے جیسے ممبرز کے علم میں اضافہ ہو جاۓ۔
شکریہ۔
وسلام
لائق
اسلام علیکم!
پیارے دوستوں
برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ یہ سپر ماڈیریٹر،ماڈیریٹر، اور وی آئی پی کیا ھے۔ یہ کیسے بنتے ہیں اور ان کا کیا رول ہوتا ھے۔ اس پر تھوڑی سی روشنی ڈالیں تا کہ میرے جیسے ممبرز کے علم میں اضافہ ہو جاۓ۔
شکریہ۔
وسلام
لائق
hmm aacha sawal sir g
[IMG]http://www.************/uploads/f5efcfc73a.gif[/IMG]
hemm achha sawal hai laiqyue bai
Moderator = jo kisi makhsoos section ki posts aur thread ko moderate karay yani edit, delete, move waghaira
Super moderator = jo forum kay her section ko moderate karsakay.
VIP = very important person, kisi bhi member ko khush karnay ya us ki hosla afzai karnay kay liay Admin sahab usay VIP bana detay hain
Admin = the big boss of the Forum
[COLOR=""]شیدا بھائی جان چھوڑانے والے جواب دیئے ہیں یار ذرا کل کے دسو ڈرنے کی کوئی بات نہیں ھے آفریدی بھائی اپنے پڑوسی ہیں ہنستے ہوۓ۔ چلو یہ تو پتہ چلا کہ وی آئی پی کو تو خوش کرنے یا ان کی حوصلہ افزائی کرنے کیلۓ اڈمن صاحب ان کو وی آئی پی بنا دینے ہیں لیکن یہ جو دوسرے ہیں جن کا ذکر میں نے اپنے سوال میں کیا ھے یہ کیسے بنتے ہیں یہ بھی تو بتائیں نہ۔ ویسے خوش تو میں بھی نہیں ہوں اور حوصلہ بھی تھوڑا کمزور ھے۔ ہنستے ہوۓ۔[/COLOR]
achhi tarah bantay hain. raat aik glas doodh pee kar sojao achhay bachon ki tarah, subah uthho gay to admin ya moderator ban hi jaao gay.
yeh sab ranks admin banata hay, aur admin hi jis ka kaam pasand aata hai us ko kuchh na kuchh bana deta hai. admin kay elawa team member bhi mashwara detay hai, ya co-admin waghaira bhi yeh kaam kartay hain.
ITdunya k Admin kon hain mera khial mai Afridi bhai hoon gay
sheeda nice jawab jee
thanks saqib14
Bookmarks