شاکر بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے ٹائم نکال کر مجھے اس قابل سمجھا اور میرے کام کو پسند کرتے ہوئے آئی ٹی دنیا کے پہلے ایوارڈ کے لئے مجھے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ مجھے اُمید ہے کہ آپ دوستوں کا رویہ میرے ساتھ ہمیشہ دوستانہ رہے گا۔ مجھے آئی ٹی دنیا پر آپ سب دوستوں کی طرف سے حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ بہت محبت ملی اور مجھے امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔
Aap Sab Dostoon Ka Shukria
sorry main boaht late ho geya
shaid bhia aap ko mary taraf sy
boaht boaht mubarkah ho
sorry main late ho geya sorry
..
Shaid bhai etny kafi hai ya aur plz batana zaroor
Bookmarks