السلام علیکم
بہت شکریہ شاہد بھائی۔ کئی سال پہلے میں یہاں ایک دوسری آئی ڈی سے رجسٹر ہوا تھا اگر میں بھول نہیں رہا۔ خوشی ہوئی ایک پاکستانی فورم دیکھ کر جہاں تکنیکی معلومات وافر میسر ہیں۔ اللہ تعالیٰ قبول کرے۔ عادل چچا نے تو اپنی شادی پر نکاح خواں کا بٹن دبا دیا تھا۔ مجھے ڈر لگتا ہے ہمارے علاقے کے نکاح خوان کی گچی نہ دبا دیں اور ہم پھر کنوارے لگے پھریں۔
Bookmarks