g
It is very useful sharing
Jazak-Allah Nice Sharing .... Thanks for Sharing With Us
مفتی تقی عثمانی صاحب کے فتاوی انگلش میں پی ڈی ایف فائل میں اگر مل سکیں تو کوئی ساتھی مجھے مسج میں بھیج دیں
wow great information
Its Really Nice Sharing. The information included in this post is very help ful and informative i got such information which i never heard about.
Thanks for posting it.
Its Really Nice Sharing. The information included in this post is very help ful and informative i got such information which i never heard about.
Thanks for posting it.
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اے اللہ آئی ٹی دینا کے تمام دوستوں کو دنیا و آخرت میں سرخ رو فرما اور ان سب کے خلوص کو اپنے دربار میں قبولیت کا درجہ عطا فرما دے اور اسی طرح ہمیشہ دین کی خدمت کا جذبہ ان کے قلوب میں پیوست رکھ اور سچی لگن کے ساتھ مزید آگے بڑہنے رہنے کی توفیق نصیب فرما دے آمین یا رب اللعلمین
آئی دنیا کے تمام دوستوں کی خدمت میں گزارش کرتا ہوں کہ وہ میرے لیئے خصوصی دعا فرمائیں کہ اللہ پاک مجھے بھی اسی طرح اپنی رضا والے کام بڑھ چڑھ کر کرنے کی توفیق نصیب فرمادے
آئی دنیا ویب سائٹ کے لیئے کام کرنے والے سارے ساتھی مبارک باد کے مستحق ہیں کہ دن رات محنت فرما رہے ہیں اور اس موثر ذریعے سے لوگوں تک ایک مثبت اور تعمیری پیغام پہنچا رہے ہیں
میری بھی انشا اللہ یہ کوشش ہو گی کہ " ملت سےرابطہ استوار رکھ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ" کو سامنے رکھے ہوئے آپ بھائیوں
سے مسلسل ربطہ رکھ سکوں۔
آپ سب کی دعاوں کا طلبگار سید مجاہد حسین شاہ
Abualbilal
Bookmarks