Results 1 to 4 of 4

Thread: بچت کی خاطر افریقی شخص کی 4 خواتین سے بیک وقت

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Talking بچت کی خاطر افریقی شخص کی 4 خواتین سے بیک وقت

    بچت کی خاطر افریقی شخص کی 4 خواتین سے بیک وقت شادیاں

    بیگمات کا خرچہ "گرل فرینڈز" سے کم ہوتا ہے: ملٹن

    جوہانسبرگ (جنوبی افریقہ)

    جنوبی افریقہ میں ایک شخص نے دو روزہ شادی کی تقریب میں چار خواتین سے ایک ساتھ شادی کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بیک وقت چار شادیاں کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ شادی پر اٹھنے والے اخراجات کیوجہ سے میں نے ایسا کرنے میں عافیت جانی۔
    لولو قبائل سے تعلق رکھنے والے چوبیس سالہ تاجر ملٹن میبل بائیس سے پتیسں سال کی عمر کی چار خواتین سے شادی کر رہے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ان چاروں خواتین سےانہیں محبت ہے۔
    چاروں دلہنوں کی شادی کی رسم ایک ساتھ ادا کی جائے گی اور جب ان سے پوچھا جائے گا کہ وہ ملٹن میبل کو شوہر کے طور پر قبول کرتی ہیں تو وہ ایک ساتھ "وی ڈو" یعنی "ہم کرتی ہیں" کہیں گی۔
    کوازولو نتال قبیلے میں ایک سے زیادہ شادیاں عام ہیں لیکن صرف پہلی بیوی ہی کو قانونی طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کی بھی جو کہ خود بھی زولو قبیل سے تعلق رکھتے ہیں، تین بیویاں ہیں۔
    لیکن ایک ساتھ ایک سے زیادہ شادیاں کرنا یقیناً غیر معمولی بات ہے۔ ملٹن میبل سے شادی کرنے والی چاروں خواتین ایک دوسرے کو جانتی ہیں۔ ملٹن میبل ان چار شادیوں کی قیمت تیتنس بھینسوں کی صورت میں ادا کر رہے ہیں۔
    ان سے شادی کرنے والی ایک خاتون مس سیلی نے ایک مقامی اخبار کو بتایا کہ انہیں اس شادی میں کوئی غیر معمولی بات نہیں لگتی۔ انہوں نے کہا کہ "ہم ایک ساتھ اس لیے شادی کر رہی ہیں کہ ہم چاروں ان سے محبت کرتی ہیں۔"
    انہوں نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ انہیں اس شادی کا قانونی سرٹیفیکیٹ ملے گا یا نہیں اصل بات یہ ہے "ہم ان سے محبت کرتی ہیں۔" یہ شادی مقامی رسومات کے تحت اتوار کو ہوئی۔ ملٹن میبل نے کہا کہ ایک سے زیادہ شادیاں کرنا ان کے رسم و رواج کا حصہ ہے۔

  2. #2
    DAWN is offline Senior Member+
    Last Online
    21st October 2014 @ 12:31 PM
    Join Date
    11 Jul 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    86
    Credits
    0
    Thanked
    80

    Default

    ye Bhi Thik Hay

  3. #3
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote mumar2009 said: View Post
    ye Bhi Thik Hay
    Thanks for your reply.

  4. #4
    Shaikh Brothers's Avatar
    Shaikh Brothers is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2013 @ 09:52 AM
    Join Date
    17 Jun 2009
    Location
    Karachi...
    Posts
    6,997
    Threads
    202
    Credits
    975
    Thanked
    315

    Default

    Zabardast araye kash aise qismat humari bhi ho jaye 4 wifes jo ke sab ko hum se piyar ho

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 13th January 2015, 03:22 PM
  2. Replies: 27
    Last Post: 9th November 2011, 12:34 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 4th February 2010, 07:22 AM
  4. Replies: 21
    Last Post: 8th January 2010, 04:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •