االسلام علیکم

دوستو مجھے آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ دور حاضر کے مطابق ایسا کونسا کمپیوٹر کورس کرنا چاہیئے جس کو سیکھ کر اپنا اسباب رزق تیار کرسکتے ہیں میرا دوست جو کہ بی اے پارٹ ٹو میں زیر تعلیم ہے اور کراچی میں رہائش پزیر ہے تو برائے مہربانی کوئی سستا اور معیاری کمپوٹر کورس اور ادرارہ جسکی سند کی اہمیت ہو اور ہاں وہ کمپیوٹر کی بیسک معلومات رکھتا ہے جیسے آفس ، انٹرنیٹ،
آپکے مفید مشوروں کا انتظآر رہے گا

بہت شکریہ