السلام علیکم
میں نے ایک ڈومیں خریدی ہے گو ڈیڈی والوں سے اب میں اسے کسی اور ویب سائٹ سے ہوسٹ کرنا چاہتا ہوں جو کہ کر بھی چکا ہوں مگر مسلہ یہ ہے کہ میں اس ڈومیں کو ہوسٹنگ سیرور سے اٹیچ نہیں کر پا رہا اور نہ ہی جانتا ہوں کہ کس طرح ہوگا اگر کسی کو پتا ہے تو ضرور بتائے شکریہ
Bookmarks