الحمداللہ
مجھے بڑی خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کے یہاں سے تعصب اور تنگ نظری اور براہ راست دوسرے مکاتب فکر کے مسلمانوں سے پاکیزہ عقائد پہ کیے جانے والے یہودانہ اعتراضات کا احساب ہوا اور ان کو نقطہ غلط کی طرح مٹا دیا گیا اور سب سے بڑھ کر خوش آئن بات یہ ہے کہ جہاں ایک ہی مخصوص گروہ نے اسلام سکشن کی موڈیریشن پہ قبضہ جمایا ہوا تھا ادھر امدید کی ایک ضیا بھی ریل لائیٹ بھائی کو موڈیریٹر بنا کے جلوہ گر ہوئی ان تمام قابل ستائش اقدامات پہ میں تمام آئی دنیا کی ٹیم بلخصوص محترم سہیل صاحب کا دل کی گہرائیوں سے ممنوں و مشکور ہوں اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین
وسلامبااحترامات فراواں
قھار علی شاہ
Bookmarks