Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 23

Thread: مصنوعی ذہانت: کمپیوٹر خود ’’سوچنا‘‘ سیکھیں گے

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Lightbulb مصنوعی ذہانت: کمپیوٹر خود ’’سوچنا‘‘ سیکھیں گے

    مصنوعی ذہانت: کمپیوٹر خود ’’سوچنا‘‘ سیکھیں گے




    ابھی سائنس فکشن فلموں میں حقیقت سے بہت آگے کی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں لیکن محققین کا کہنا ہے کہ اگلے پندرہ برسوں میں کمپیوٹرز کی مصنوعی ذہانت میں بہت بڑی پیشرفت دیکھنے میں آئے گی۔ پاڈربورن یونیورسٹی کے الیکٹرو تکنیک، انفارمیٹک اور میتھیمیٹکس شعبے سے وابستہ بیربل میرچنگ نے جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے کہا، ’’کمپیوٹر نظام خود بخود نئی نئی چیزیں سیکھ سکیں گے اور اُنہیں انسانوں پر مزید انحصار نہیں کرنا پڑے گا۔‘‘ یہ نئی ٹیکنالوجی خاص طور پر انٹرنیٹ سرچ انجنوں اور آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے شعبے میں استعمال کئے جانے والے روبوٹس میں نظر آ سکے گی۔
    انٹرنیٹ سرچ انجن ابھی سے اِس قابل ہو چکے ہیں کہ وہ کسی لفظ کے ابتدائی حروف ٹائپ ہوتے ہی متعلقہ کلیدی لفظ کو جان جاتے ہیں۔ سائنسدان اب ایسے طریقے تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں کہ انٹرنیٹ میں کوئی چیز ڈھونڈنے کے لئے آئندہ کلیدی الفاظ ٹائپ کرنے کی بھی ضرورت نہ پڑے۔ میرچنگ نے بتایا:’’جب آپ کسی سرچ انجن کو ناریل کے پیڑوں، ساحل اور سمندر کی کوئی تصویر دکھائیں گے تو سرچ انجن خود بخود تصویر کا موضوع پہچان لے گا اور آپ کو ملتی جلتی تصویریں ڈھونڈ کر پیش کر دے گا۔‘‘ اپنے اِس طرح کے آئیڈیاز کو بازار میں لانے کے لئے ’’مصنوعی ذہانت کے جرمن تحقیقی مرکز‘‘ کے محققین بڑی کمپنیوں اور سرچ انجنوں کے منتظم اداروں کے ساتھ قریبی اشتراکِ عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔
    میرچنگ نے اُمید ظاہر کی کہ چند ہی برسوں میں آفت زدہ علاقوں میں ایسے روبوٹس استعمال میں لائے جانے لگیں گے، جو ایک طرح سے خود ہی ’’سوچ ‘‘ سکیں گے۔ یہ روبوٹس ملبے اور راکھ میں سے اپنا راستہ خود تلاش کر سکیں گے۔ یہ کمپیوٹر مشینیں مختلف طرح کے حساس آلات مثلاً تھرمل کیمروں سے لیس ہوں گی۔ اِس طرح کے کیمروں کی مدد سے یہ روبوٹس کسی جائے حادثہ پر آسانی سے متاثرین کو ڈھونڈ نکالیں گے-
    اب تک کمپیوٹرز میں ماہرین کی سطح کا تمام تر علم اور معلومات ذخیرہ کر دی جاتی تھیں تاہم آج کے محققین وہ طریقہ استعمال کر رہے ہیں، جس کی مدد سے نومولود بچے اور کم سن بچے نئی نئی چیزوں کے بارے میں سیکھتے اور جانتے ہیں۔ میرچنگ نے بتایا کہ بچے اپنے حواس کی مدد سے بتدریج اپنے ماحول کو جانتے ہیں اور پتا چلاتے ہیں کہ مختلف صورتوں میں اُن کا ردعمل کیا ہونا چاہیے۔ مستقبل کے کمپیوٹرز بھی اِسی طریقے سے چلیں گے اور خود پر لگے سینسرز یا حساس آلات سے وہی کام لیں گے، جو بچے اپنے حواسِ خمسہ سے لیتے ہیں: ’’مستقبل کے ان کمپیوٹرز کو شروع میں محض محدود معلومات فراہم کی جائیں گی، باقی کا علم وہ بتدریج خود سیکھیں گے۔‘‘
    **********انٹرنیٹ نیوز**********

  2. #2
    Banto5's Avatar
    Banto5 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2019 @ 11:56 PM
    Join Date
    31 Jul 2009
    Location
    Pakistan
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,332
    Threads
    280
    Credits
    1,094
    Thanked
    136

    Default

    yar urdu show nhn ho rahi hai plz main k se dekhon?

  3. #3
    DAWN is offline Senior Member+
    Last Online
    21st October 2014 @ 12:31 PM
    Join Date
    11 Jul 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    2,002
    Threads
    86
    Credits
    0
    Thanked
    80

    Default

    Nice Sharing Thanks

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Banto5 said: View Post
    yar urdu show nhn ho rahi hai plz main k se dekhon?
    برادر یہ ایک لنک اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے میں آپ کو دے رہا ہواّپ فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس کودرج ذیل طریقہ کار کے مطابق انسٹال کرلوں آپ کا براؤزر اردو دیکھانے لگے گا زیادہ اچھا ہوگا کہ آپ فائرفاکس براؤزر استعمال کرلیں ۔

    Download URDU FONT

    اس کے بعد آپ یہ اردو کی بورڈ درج ذیل ہدایات کے مطابق اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرلو یہ آپ ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکوں گے مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ سے جس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں امید ہے کہ آپ کی پریشانی اردو دیکھنے کی ختم ہوجائے گی اور اگر نہ ہو تو مجھے دوبارہ ریپلائے کیجئے گا شکریہ۔


    Download Urdu key board Click here

  5. #5
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote mumar2009 said: View Post
    Nice Sharing Thanks
    Thanks for your reply brother mumar.

  6. #6
    shobi khan is offline Senior Member+
    Last Online
    4th January 2010 @ 07:07 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Age
    52
    Posts
    70
    Threads
    0
    Credits
    860
    Thanked
    0

    Default Asslam o Allikum,

    Infact computer ki Zahanat bhi insaan ki hi zahanat hay.

  7. #7
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote shobi khan said: View Post
    Infact computer ki Zahanat bhi insaan ki hi zahanat hay.
    thanks for your reply shobi khan.

  8. #8
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    In Ask An Expert
    Age
    34
    Posts
    7,257
    Threads
    122
    Credits
    945
    Thanked
    297

    Default

    NICE Sharing......
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  9. #9
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote DON_IS_BACK said: View Post
    NICE Sharing......
    Shukreya brother Don.

  10. #10
    sanwal14's Avatar
    sanwal14 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2018 @ 12:16 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Location
    United Arab Emirates, Abu Dhabi
    Age
    35
    Posts
    424
    Threads
    38
    Credits
    0
    Thanked
    21

    Default

    nice news

  11. #11
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote sanwal14 said: View Post
    nice news
    بہت شکریہ بھائی ریپلائے کا آپ کے

  12. #12
    talagang's Avatar
    talagang is offline Advance Member
    Last Online
    7th September 2019 @ 07:00 PM
    Join Date
    28 Nov 2009
    Location
    *{Buzorgo'n ki
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,815
    Threads
    165
    Credits
    1,085
    Thanked
    134

    Default

    bahot achi info hai bahi

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 28
    Last Post: 13th February 2023, 11:01 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 7th February 2015, 11:39 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 17th March 2013, 11:26 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 1st November 2012, 12:54 PM
  5. Replies: 17
    Last Post: 25th March 2012, 08:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •