شاہ جی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے آٹو کیڈ کے بارے میں یہ کورس شروع کیا اس سے میرے جیسے آئی ۔ ٹی کے قارئین جن کو آٹو کیڈ بارے میں معلوم نہیں تھا کہ یہ کیا بلا ھے روشناس کروایا مجھے اس سے پہلے نہیں معلوم تھا اس کے بارے میں کچھ بھی صرف نام سنا تھا ۔ اس کے لیے ایک بار پھر شکریہ۔