رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے زھم تھے
پھر وہی پاگل ہوا تھی پھر ہمیں دھوکا ہوا