کاؤ بوائے کا لفظ تو آپ میں سے اکثر دوستوں نے سن رکھا ہوگا، پرانی امریکی فلموں میں بھی اس قسم کے کردار دیکھنے کو ملا کرتے تھے مگر اب یہ رواج ختم ہوتا جارہا ہے، کاؤ کے ساتھ عموماً بوائے کا ہی لفظ سننے میں آتاہے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کاؤ گرل کا ذکر سننے کو ملا ہو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، آپ سب عقلمند ہیں اور عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔
آج آپ دوستوں کی خدمت میں پیش ہے ایک انوکھا کاؤ بوائے، اس منظر میں نہ تو کاؤ ہے اور نہ ہی بوائے مگر پھر بھی یہ کاؤ بوائے ہے، کیسے؟ آئیں دیکھتے ہیں
Bookmarks