http://rapidshare.com/files/28800081...10.201.0.0.rar
کیا حال ہے دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے دوستوں آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سافٹ وائیر لے کر آیا ہوں جس کی ضرورت تقریباً سب کو ہے دوستوں اس سافٹ وائیر کی مدد سے بے ہودا سائٹز بلاک کر سکتے اور تو اور انٹرنیٹ بھی بلاک کر سکتے ہیں اور ٹائم بھی سیٹ کر سکتے ہیں جس کے بعد انٹر نیٹ خود بخود بند ہو جائے گا اور تو اور آپ کئی پروگرام بھی بلاک کر سکتے ہیں مجھے اس پروگرام کی بہت دیر سے ضرورت تھی بہت سرچ کیا آخرکار مل ہی گیا امید کرتا ہوں آپ کو بھی پسند آئے گا اپنی دعاوں میں یاد رکھنا اس سافٹ وائیر کانام ہے
SalfeldChildControl
http://uploading.com/files/e53122d3/...0.201.0.0.rar/
http://www.ziddu.com/download/680167...1.0.0.rar.html
Bookmarks