Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 66

Thread: Shirk aur Bidat ki Sharye heseyat?

  1. #25
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    Quote Shaukat Hayat said: View Post
    میرے بھائی اہلحدیث وہ مسلمان ہیں جو الحمد اللہ کوئی فرقہ نہیں ہے۔ بلکہ حدیث ہمارےآخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان کا نام ہے۔ قرآن بھی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوا اور اسکی عملی تشریح حدیث بھی زبان، عمل اور تقریر سے۔ خود قرآن مجید میں اطیعو اللہ والرسول کا حکم ہے۔ اور اہلحدیث اسی لیے اہلحدیث ہے کہ وہ قرآن اور حدیث کے فرمانوں پر چلتا ہےاور میرے بھائی ہمارے امام صرف آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ بس۔ جنکو اللہ تعالیٰ نے واقعہ معراج میں امام الانبیاء بنا دیا۔

    جبکہ باقی سب فرقے ہیں اور خود ساختہ اماموں اوراُن سے زبردستی منسوب فقہ کا نام ہے۔ اور قرآن مجید میں اطیعو اللہ والرسول کےحکم کی نافرمانی کی عملی صورت ہے کہ جب کوئی بات اپنے خود ساختہ امام کے خلاف جائے تو آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان کو چھوڑ دو اور اپنے خود ساختہ امام کی بات کو ہر حال میں پکڑ لو۔ اسی کا نام فرقہ ہےجس نے اللہ تعالٰی کے مقرر کردہ امام کو چھوڑکر اپنے خودساختہ امام کو یہاں تک پہنچا دیا کہ امام اعظم کا لقب بھی دے دیا۔ یعنی سب سے بڑے امام۔ کیا سب سے بڑے امام حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں ہیں کیا اُن کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نہیں ہیں اور پھر دیگر خلفائے راشدین اور عشرہ مبشرہ اور تمام صحابہ کرام رضوان علیہم السلام۔

    جی ہاں یہ وہ فرق ہے جو ایک خود ساختہ فقہ میں ہے اور ایک اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اطیعو اللہ والرسول پر چلنے والے اہلحدیث کا۔
    ye hain Ehl e Hadis

  2. #26
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

  3. #27
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

  4. #28
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    الحمد اللہ اہلحدیث کی اوقات تو اُسی دن سے سورج سے بھی ذیادہ روشن اور منوّر ہو چکی ہے۔ جب سے حضرت جبرئیل علیہ سلام غارحرا میں پہلی حدیث لیکر حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور اُسی پہلی حدیث پر ایمان لانے والے دن سے اہلحدیث کی اوقات کا وہ سورج الحمد اللہ طلوع ہوا جس کوکبھی زوال نہ آ سکے گا۔ نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں۔ ہماری پہچان حدیث سے رشتہ اور تعلق ہے اور آپ کا اپنے خود ساختہ غیر نبی امام سے اور تعجب ہے کہ اہلحدیث کورسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان سےنسبت اور تعلق پر آپ طعنہ دیتے ہیں اور خود قرآن مجید کے حکم اطیعواللہ و الرسول سے رشتہ توڑ کر غیروں سے ناطہ جوڑنے پر خوش ہیں اور اتراتے ہیں۔ اللہ تعالٰی سب کو ھدایت اورعقل سلیم عطا فرمائے۔ آمین۔

  5. #29
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    معصوم صاحب آپ بھی کمال کے معصوم ہیں۔ اور جتنی بھی باتیں لکھیں کسی میں بھی صحیح حدیث پیش نہ کر سکے۔ سب مختلف کتابوں سے جو حدیث کی کتابیں ھرگز نہیں ہیں۔ آپ نے امام ابن تیمیہ کو اہلحدیث کا امام بنایا۔ مگر بھائی آپ نے یہ تو سوچا بھی نہیں کہ کہیں آپ کا کہا خود آپ کے گلے نہ پڑ جائے۔ جی ہاں بات سوچ کر کرنی چاہیے۔ میرے بھائی امام الانبیاءحضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان "قرآن وحدیث" پر دل و جان سے ایمان وعمل کی نسبت سے ہم اہلحدیث ہیں۔ کسی امام ابن تیمیہ وغیرہ کی وجہ سے نہیں۔ آپ نے امام ابن تیمیہ کو اہلحدیث کا امام بنایا تو پھرکان، دل اور دماغ کھول کرسُن لیں میں اس خود ساختہ امام کا دل و جان سے انکار کرتا ہوں اورایک بار نہیں ہزار بار انکار کرتا ہوں اور ہر اُس امام کا بھی انکار کرتا ہوںجو لوگوں کے خودساختہ ہیں اورجن کو اللہ تعالٰی نے مقررنہیں کیا ہے۔ اب آپ اپنی بات پر آئیں کہ جسمیں آپ نے امام ابن تیمیہ کو اہلحدیث کا امام بنایا اور ایک اہلحدیث سے اُس کا انکار بھی پڑھ لیا۔ اب آپ بھی اپنے امام کا جو خود ساختہ ہے کا اسی طرح انکار کر کے دکھائیں۔ جی ہاں یہ فرق ہے اہلحدیث کا اور فرقے میں پھنسے مقلد انسان کا۔

  6. #30
    thebeatless's Avatar
    thebeatless is offline Member
    Last Online
    21st December 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    Jhelum
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    972
    Threads
    66
    Thanked
    45

    bhot koob Shukat bahi keep it up

  7. #31
    Join Date
    22 Sep 2008
    Location
    sukkur
    Age
    32
    Posts
    417
    Threads
    64
    Thanked
    7

    a
    Attached Images Attached Images      
    Last edited by ibrahim.kasmani; 23rd October 2009 at 01:42 PM.

  8. #32
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    میرے بھائی آپ پتہ نہیں کونسے فلسفے کو سمجھتے ہیں۔ جو بھی شخص امام الانبیاءحضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان "قرآن وحدیث" پر دل و جان سے ایمان وعمل کرتا ہے۔ اسکو اہلحدیث کہیں گے اور اسی کا حکم قرآن مجید میں بار بار اطیعو اللہ والرسول کی صورت میں بیان ہوا ہے۔ آپ نے جو دو قرآن کی آیات بیان کی ہیں اگراُس کا ترجمہ قرآنی لفظ سے بیان کروں تویوں بنتا ہے۔ "اب قرآن کے بعد کس حدیث پر ایمان لائیں گے" یعنی قرآن کو حدیث کہا جا رہا ہے اوردوسری آیت بھی بلکل واضح یہی بات بیان کر رہی ہے کہ "اللہ تعالٰی نے سب سے اچھی حدیث نازل فرمائی" یعنی قرآن مجید بہترین حدیث ہے اور رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان تو حدیث ہیں ہی۔ میرے بھائی جو اب قرآن وحدیث پر عمل کریں گے تو کیا وہ حنفی کہلائیں گے یا پھر اہلحدیث۔ بھائی جی قرآن میں ایمان والو کو اللہ تعالٰی نے "قولو قولا ًسدیدا" بات سیدھی کیا کرو کا حکم دیا ہے۔ مگر آپ نے تو ایسا پریشان کُن فلسفہ چھیڑا ہے جسکا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔ آپ کا کوئی قصور نہیں ہے بلکہ آپ کے اماموں اور مولوی حضرات نے مذہب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے جسمیںمذہب کی ہر بات اور رائے کے لیے اُن سے رائے لی جائےتا کہ کسی طرح عوام میں تحقیق کا جذبہ پیدا نہ ہو جائے اور اُن کا کاروبارچلتا رہے۔ جبکہ اھلحدیث قرآن اور احادیث صحیحہ سے بات کی خود تحقیق کرتے ہیں اور یہی اُن کا منہج ہے۔ جو آسان بھی ہے اور اللہ تعالٰی کی دی ہوئی اس زندگی کا مداء بھی۔ اللہ تعالیٰ سے سب کے لیے ھدایت کی دُعا ہے۔ آمین۔

    اور ایک بات کی ضروری وضاحت بھی۔ جس آیت میں "اس دن ہم ہر شخص کو اُس کے امام کے ساتھ بُلائیں گے" تو اس سے مراد ہر اُمت اپنے اپنے نبی کی قیادت میں اللہ تعالٰی کے حضور پیش کی جائے گی ۔ اور انشاءاللہ ہم سب رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قیادت میں ہوں گے۔ جو ہم سب کے شافع ہوں گےاور جن کے لیے مقام محمود کی دُعائیں ہم ہرآذان کے بعد کرتے ہیں۔ اگر آپ کی بات مان لی جائے تو پھر صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کس کی قیادت میں جائیں گے۔ پلیز کسی قرآن کی تفسیر سے رجوع کر لیں۔ شکریہ۔

  9. #33

    tum log har hadis par amal kar sakte ho nahi na to is ka matlab tum logon ka naam hi galat

  10. #34
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Credits
    0
    Thanked
    586

    Default

    Quote Shaukat Hayat said: View Post
    معصوم صاحب آپ بھی کمال کے معصوم ہیں۔ اور جتنی بھی باتیں لکھیں کسی میں بھی صحیح حدیث پیش نہ کر سکے۔ سب مختلف کتابوں سے جو حدیث کی کتابیں ھرگز نہیں ہیں۔ آپ نے امام ابن تیمیہ کو اہلحدیث کا امام بنایا۔ مگر بھائی آپ نے یہ تو سوچا بھی نہیں کہ کہیں آپ کا کہا خود آپ کے گلے نہ پڑ جائے۔ جی ہاں بات سوچ کر کرنی چاہیے۔ میرے بھائی امام الانبیاءحضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان "قرآن وحدیث" پر دل و جان سے ایمان وعمل کی نسبت سے ہم اہلحدیث ہیں۔ کسی امام ابن تیمیہ وغیرہ کی وجہ سے نہیں۔ آپ نے امام ابن تیمیہ کو اہلحدیث کا امام بنایا تو پھرکان، دل اور دماغ کھول کرسُن لیں میں اس خود ساختہ امام کا دل و جان سے انکار کرتا ہوں اورایک بار نہیں ہزار بار انکار کرتا ہوں اور ہر اُس امام کا بھی انکار کرتا ہوںجو لوگوں کے خودساختہ ہیں اورجن کو اللہ تعالٰی نے مقررنہیں کیا ہے۔ اب آپ اپنی بات پر آئیں کہ جسمیں آپ نے امام ابن تیمیہ کو اہلحدیث کا امام بنایا اور ایک اہلحدیث سے اُس کا انکار بھی پڑھ لیا۔ اب آپ بھی اپنے امام کا جو خود ساختہ ہے کا اسی طرح انکار کر کے دکھائیں۔ جی ہاں یہ فرق ہے اہلحدیث کا اور فرقے میں پھنسے مقلد انسان کا۔

    غیر مقلّدین اہل حدیث کا امام ابنِ تیمیہ کون تھا ؟
    ابنِ تیمیہ کون تھا ؟

    ابنِ تیمیہ 661ھ میں پیدا ہوا اور 728 ھ میں مرا ابنِ تیمیہ وہ شخص تھا جس کو غیر مقلد ین اہل حدیث وہابی حضرات اپنا امام تسلیم کرتے ہیں مگر وہ گمراہ اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا ہے اس نے بہت سے مسائل میں علماءحق کی مخالفت کی ہے یہاں تک کہ اس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لئے مدینہ طیبہ کے سفر کو گناہ قرار دیا ہے اسکا عقیدہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مرتبہ نہیں ۔ اور یہ بھی اسکا عقیدہ ہے کہ خدا ئے تعالیٰ کی ذات میں تغیّر و تبدل ہوتا ہے ۔
    1)....اس امت کے امام شیخ احمد صاوی مالکی علیہ الرحمہ اپنی تفسیر صاوی جلد اول کے صفحہ نمبر 96پر تحریر فرماتے ہیں کہ ابنِ تیمیہ حنبلی کہلاتا تھا حالانکہ اس مذہب کے اماموں نے بھی اس کا رد کیا ہے یہاں تک علماءنے فرمایا کہ وہ گمراہ اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا ہے ۔
    ۲).... علامہ شہاب الدین بن حجر مکّی شافعی علیہ الرحمہ اپنی فتاوٰی حدیثیہ کے صفحہ نمبر 116پر ابنِ تیمیہ کے متعلق لکھتے ہیں کہ ابنِ تیمیہ کہتا ہے کہ جہنم فنا ہوجائے گی اور یہ بھی کہتا ہے کہ انبیاءکرام علیہم اسلام معصوم نہیں ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مرتبہ نہیں ہے ان کو وسیلہ نہ بنایا جائے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی نیت سے سفر کرنا گناہ ہے ایسے کفر میں نماز کی قصر جائز نہیں جو شخص ایسا کریگا وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے محروم رہیگا ۔
    ۳)....آٹھویں صدی ہجری کے عظیم اند لسی مورخ ابو عبداللہ بن بطوطہ اپنے سفر نامہ میں ابنِ تیمیہ کا ذکر اس طرح کرتے ہیں ۔
    گو ابنِ تیمیہ کو بہت سے فنون میں قدرت تکلم تھی لیکن دماغ میں کسی قدر فتور آگیا تھا ۔
    (رحلّہ ابنِ بطوطہ مطبع دار بیروت ص 95و مطبع خیریہ ص 68)(ترجمہ :رئیس احمد جعفری ندوی ص 126مطبوعہ ادارہ درس اسلام )
    دماغ میں خرابی اورفتور کی وجہ سے جب اپنی تیمیہ نے بہت سے مسائل میں اجماعِ امّت کی مخالفت کی یہاں تک کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت علی اللہ عنہ کو بھی اعتراض کا نشانہ بنایا تو اہلسنّت و جماعت حنفی ، شافعی مالکی اور حنبلی ہر مذہب کے علماءنے ابنِ تیمیہ کا رد کیا اور اسے گمراہ گر قرار دیا ۔لیکن غیر مقلّدین نام نہاد وہابی اہل حدیث کہ جن کہ دلوں میں کھوٹ اور کجی پائی جاتی ہے انھوں نے دماغی خلل رکھنے والے ابنِ تیمیہ کی پیروی کرلی اور اسے اپنا امام پیشوا بنا لیا ۔
    اہل حدیث مذہب والوں نے نیک اور قد آور شخصیات ائمہ اربعہ کو امام نہ مانا اور ان کی تقلید یعنی پیروی کو حرام لکھا تو ان کو سزا ملی کہ ابنِ تیمیہ جیسا ذلیل ان لوگوں کا امام بنا اور انہوں نے اسے تسلیم بھی کیا ۔

  11. #35
    Join Date
    24 Feb 2009
    Location
    pak
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,654
    Threads
    61
    Thanked
    38

    Default

    Quote masoom no 1 said: View Post
    masha Allah

    aap ny to bhai jan sare k sare JAHALAT k parde hi Fash kar k rakh diye...

    bahot hi MUdallall or Umda sharing ki he...

    aab Jahil bolen ge k yeh harami book hi nahi ya kuch or apne aap ko bachane k heele bahane karen ge

  12. #36
    TooGooD is offline Member
    Last Online
    20th November 2009 @ 10:43 PM
    Join Date
    21 Sep 2009
    Posts
    321
    Threads
    18
    Thanked
    20

    Default

    Quote ibrahim.kasmani said: View Post
    tum log har hadis par amal kar sakte ho nahi na to is ka matlab tum logon ka naam hi galat
    aap log har sunnat per amal kar saktay ho ?
    ap log to jahaad jaisay faraz ko amli taur per nahi kartay to ap logo ka naam b galat hoa

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Shirk-o-Bidat ki Haqiqat..only for ISLAH....
    By ata_aqr in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 22
    Last Post: 31st December 2010, 07:16 PM
  2. Replies: 30
    Last Post: 19th March 2010, 02:46 PM
  3. Kaya Hum Shirk Kartey Hein? / Are we making SHIRK?
    By Mohammed Ishaq in forum Islam
    Replies: 17
    Last Post: 1st February 2010, 11:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •