السلام علیکم
آج میں جو سوفٹ ویر شیئر کر رہا اس کا نام فائل سپلٹر اور جوینر ہے۔۔۔اس سوفٹ ویر سے آپ ایک فائل کو مختلف حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔اس سے پروگرام فائل، ٹیکسٹ فائل کو ایک سے زیادہ حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔۔۔مثال کے طور پر آپ بڑی فائل شیئر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے ذریعے سے اس کو چھوٹے پارٹس میں تقسیم کر کے آسانی سے شیئر کر سکتے ہیں۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ آپ فائل جوین بھی کر سکتے ہو۔۔۔امید ہے تمام دوستوں کو یہ سوفٹ ویر پسند آئے گا۔۔۔
شکریہ
Bookmarks