السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا حال ہے ساتھیوں؟
امید ہے کہ بخیر و عافیت ہونگے

کمپیوٹر ایکسپرٹس سے میری ریکویسٹ ہے کہ مجھے لیپ ٹوپ کا اسٹارٹنگ کا پاسورڈ توڑنے کا طریقہ چاہیئے
اصل میں میرے لیپ ٹوپ پر کسی بچے نے پاسورڈ لگا دیا ہے اور وہ بھی بھول گیا ہے
اب میرا اچھا خاصا لیپ ٹوپ ناکارہ ہو گیا ہے

برائے مہربانی جلد میرا مسئلہ حل کر دی جئے
جزاک اللہ خیرا