میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ ہو گیا، ہے برائے مہربانی آپ کوئی مناسب حل بتائیں۔
میں جب انپیج کے آئی کان کو ڈبل کلک کرتا ہوں تو وہ مندرجہ ذیل خامی بتا تا ہے۔
مزید یہ کہ میں نے اس کو ان انسٹال کر کہ جب دوبارہ سی ڈی سے انسٹال کرنا چاہا توجوں ہی میں سیٹ اپ کے بٹن کو کلک کرتا ہوں وہ وہ ایک لمحے کے لئے نمودار ہو کر بند ہو جا تا ہے اور سیٹ اپ نہیں چلتا ہے۔
میں نے ان پیج کا ورزن ٣ بھی ڈالنے کی کوشش کی لیکن مجھے کامیابی نہیں ہوئی۔
اگر آپ دوست مجھے اس کا کوئی حل بتا سکیں تو میں آپ لوگوں کا بیحدمشکور ہونگا۔
شکریہ۔
محمد رفیق موسانی۔
Bookmarks