السلام علیکم !
دوستو آج جو سافٹ وئیرمیں لے کر آیا ہوں اس کی مدد سے ہم انٹرنیٹ سے فلیش وڈیوز اور آن لائن چلنے والی گیمز ریکارڈ کرکے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں اب کسی بھی سائٹ کی وڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے کسی ڈائون لوڈر کی ضرورت نہیں ہے اس کا استعمال کریں اور اسے کیپچر کرتے جائیں استعمال میں نہائت آسان ہےامید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔۔
Download Link !!
Bookmarks