Results 1 to 3 of 3

Thread: تین پولیس اور سیکورٹی مراکز پر دہشتگردوں &

  1. #1
    alidawa's Avatar
    alidawa is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2015 @ 08:16 PM
    Join Date
    13 Jun 2009
    Age
    40
    Posts
    101
    Threads
    16
    Credits
    975
    Thanked: 1

    Default تین پولیس اور سیکورٹی مراکز پر دہشتگردوں &



    لاہور پر دہشتگردوں کا بڑا حملہ،ایف آئی اے ، ایلیٹ ٹریننگ فورس اور پولیس ٹریننگ سنٹر بلڈنگ پر حملوں میں12اہلکاروں سمیت14افراد شہید ،7دہشتگردہلاک:
    لاہور ()لاہور میں دہشت گردوں کا تین پولیس اور سیکورٹی مراکز پر دھاوا ، بارہ سیکورٹی اہلکار وں سمیت چودہ افراد شہید ہوگئے ،کارروائی میں سات حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے ۔ نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق پہلا حملہ دہشت گردوں نے ٹیمپل روڈ پر واقع ایف آئی اے کی عمارت پر کیا جس کے نتیجے میں چار ایف آئی اے اہلکار اور دو شہری شہیدہوگئے ۔ واقعے کے بعدپولیس اور رینجرز نے ایف آئی اے کی عمارت میں داخل ہوکر ایک شخص کو حراست میں لے لیا ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایلیٹ فورس کے بعض اہلکاروں کو بھی یرغمال بنایا ہوا ہے ۔ایف آئی اے کی عمارت کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے بیدیاں روڈ پر ایلیٹ فورس کے ٹریننگ سینٹر اورمناواں پولیس ٹریننگ سینٹر پر بھی حملہ کردیا گیا ہے اور ایلیٹ فورس کے ٹریننگ سینٹر پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ تاحال موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق کارروائی میں تین حملہ آور ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا۔دوسری جانب مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردوں کے حملے میں سات اہلکار شہید جبکہ چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ ہلاک ہونیوالے چار دہشت گردوں میں سے دو نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑ ایا ہے ۔مناواں کی کارروائی میں پاک فوج کے دستے بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

  2. #2
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Dowa farmain Allah hamein Dahshit gardi say bachain

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Unhappy

    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 19th March 2016, 06:59 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 20th February 2011, 08:46 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 28th December 2010, 07:15 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM
  5. Replies: 12
    Last Post: 4th February 2010, 01:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •