اسلام علیکم دوستوں.
جانتا ہوں کہ آج کافی دن باد آپکے لیے ایک اچھی خبر لے کر آیا ہوں لیکن اچھی خبربھلے دیر سے آئے ہوتی وہ خشخبری ہی ہے
تو دوستوں آج کی خشخبری یہ ہے کہ ہمارے پیارے سپر موڈریٹر
نے آج اپنی 7000 پوسٹس پوری کرلی ہیں سب ممبران کی(XoOail)
مدد کرنے والے ہمارے یہ سپر موڈریٹر یہاں بہت مشہور ہیں اور سب انکو انکے اچھے کاموں کی وجہ سے جانتے ہیں
تو آپ سب سے میری ریقوئسٹ ہے کہ سب مل کرانہیں مبارکباد دیں
XoOail Bhai
میری طرف سے آپکو آپکی 7000 پوسٹس بہت بہت مبارک ہوں اور اسی طرح ہمیں اپنا زبردست کام جاری رکھیںتاکہ ہم آپکو دوبارا مبارکباد دے سکیں
۔
[IMG]http://i212.***********.com/albums/cc177/trulyoutrageouskjr/congratulations.jpg[/IMG]
Bookmarks