BitDefender Total Security 2009 کا 210 دن کا لیگل لائسنس
جو بھائی اس کا لیگل لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں*تو نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کر کے 210 دن کا لیگل لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔میں*نے آج ہی اس کو حاصل کیا ہے۔۔میں* اپنی عادت سے مجبور آج کل BitDefender internet Security 2009 کو استعمال کر کے تجربات کر رہا ہوں۔۔کہا جاسکتا ہے کہ اس کی سیکورٹی ایک اچھی سیکورٹی ہے اور سسٹم بھی زیادہ سلو نہیں ہوتا۔۔کیسپرسکائی کے بعد اگر کسی پر اعتماد کیا جاسکتا ہے تو میرے خیال میں یہ ہی ہے۔
اس کا comparison جاننے کے لیے اس لنک کو چیک کریں کہ کیسی سیکورٹی ہے۔۔
چارٹ
آئیے اب اس کا لیگل لائسنس حاصل کرتے ہیں۔۔
اس صفحے پر جائیں۔۔کیونکہ یہ سروس ہم جیسے پاکستانیوں کے لیے نہیں*ہے۔اور زبان بھی جرمن ہے۔سو پراکسی کو استعمال کریں۔۔یہ والی۔۔
http://www.proxy-service.de/اب سامنے پیج پر نیچے دیئے گئے کسی ایک لنک کا وزٹ کریں۔۔
http://www.bitdefender.de/site/Promo...#1608;ڈ:
http://www.bitdefender.de/site/Promotions/pcmag2009اب سامنے جو پیج کھلا ہے اس کی پہلی والی لائین کو خالی ہی چھوڑ دیں۔۔دوسری لائن پر اپنا فرسٹ نیم دیں*اور تیسری پر اپنا سیکنڈ نیم دیں اور چوتھی لائین پر اپنا ای میل ایڈریس دے کر نیچے جرمن زبان میں رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کر دیں۔۔بس بعد میں جا کر اپنا ای میل چیک کریں۔۔ای میل کے اندر آپ کا لائسنس موجود ہو گا۔۔نیچے دئے گئے لنک سے BitDefender Total Security 2009 کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرنے کے بعد لائسنس نمبر دے کر رجسٹرڈ کر لیں۔۔
http://download.bitdefender.com/wind...i2009/bdts.msi
Bookmarks