Results 1 to 5 of 5

Thread: ٹروجن ریموورسےہرطرح کے وائرس ،اب بآسانی خ

  1. #1
    DeadMan's Avatar
    DeadMan is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 07:06 AM
    Join Date
    26 Feb 2009
    Location
    8 Samundar Paar
    Age
    37
    Posts
    1,640
    Threads
    361
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default ٹروجن ریموورسےہرطرح کے وائرس ،اب بآسانی خ

    اپنی تاریخ کا سب سے بہترین اینٹی وائرس،ٹروجن ریمور۔۔۔یہ ان وائرس کو بھی چن چن کر ماربھگاتاہے جو کسے بڑے سے بڑے اینٹی وائرس سے بھی ختم نہیں ہوتے
    trojan remover 6.7.4 کے زبردست فوائد اور خصوصیات ذیل میں پڑھیے
    جب ہیکرز نے سمجھ لیا کہ وائرسز کا توڑ اینٹی وائرس کی صورت می آن موجود ہوا ہے تو انہوں نے کچھ علیحدہ قسم کے وائرس جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں بنانے شروع کر دیئے اور پھر وہ اپنے مقصد میں کافی حد تک کامیاب بھی رہے کیونکہ بعض اوقات ان کو عام اینٹی وائرس ڈھونڈ نہیں پاتا اور اگر ڈھونڈ بھی لے تو ان کو حذف کرنے کی طاقت ان میں نہیں ہوتی۔۔یہ بہت سے ایسی جگہوں سے آسانی سے آجاتے ہیں جن کا تصور شاید عام کمپیوٹر یوزر نہیں کر سکتا۔۔مثلا یو ایس بی،میوزک ڈاؤن لوڈ سائیٹس،غلیظ قسم کی سائیٹس ان کا ٹھکانہ ہیں،ای میلز،چیٹنگ،ڈاؤن لوڈفائلز وغیرہ۔۔
    ان کے نام درج ذیل ہیں۔
    1:ٹراجن،ایڈوئیر،وارمز،سپائ ی وئیر،بیک ڈور،مال وئیر،ٹراجن ہارس،مالیشئس سافٹ وئیر وغیرہ۔۔
    یہ آپ کے سسٹم میں اتنی آسانی سے کام کرتے ہیں کہ آپ کو سمجھ تک نہیں آتی۔۔یہ ایک ڈرائو سے دوسری ڈرائیو میں*باسانی سفرکر جاتے ہیں۔۔ہم ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرتے ہیں اور جیسے ہی ونڈوز چلتی ہے یہ پھر ہمارا استقبال کرنے آجاتے ہیں۔۔جن دوستو کو ان سے واسطہ پڑا ہے وہ خوب اچھی طرح ان کی کارکرگی سے واقف ہوںگے۔۔
    مختصرا یہ کہ ان سےنجات صرف اینٹی وائرس سے ممکن نہیں ہوتی۔۔۔اس کے لیے اینٹی مالوئیر سافٹ ہونا بہت ہی ضروری ہے۔۔
    جب آپ سمجھیں کہ آپ کے سسٹم میں کچھ گڑبڑ ہے لیکن آپ کا اینٹی وائرس ناکام ہو چکا ہے تو پھراس سافٹ وئیر کو ٹرائی کریں۔۔انشاءاللہ سسٹم کی صفائی ہو جائے گی۔۔میں نے اس کا اچھی طرح تجربہ کیا ہے۔۔اور بہت ہی کارآمد پایا ہے۔۔
    ٹراجن ریمور ایک اعلی قسم کا اینٹی مالوئیر ہے۔۔جس کی کئ ایک خوبیاں ہیں۔۔ابھی اس کا تازہ ترین ورژن 6.7.4 ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔۔۔آپ اس کو نیچے دئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔
    ضرورت محسوس کریں تو رجسٹریشن بھی کریں
    لیکن یاد رکھیں کہ انسٹال ہونے بعد ہی اسے ابڈیٹ ضرور کریں
    نام سافٹ وئیر:ٹراجن ریموور 6.7.4
    بنانے والے

  2. #2
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    bhai link kaha ha

  3. #3
    ali591 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd February 2020 @ 01:33 PM
    Join Date
    07 Feb 2009
    Location
    Faisalabad
    Gender
    Male
    Posts
    623
    Threads
    35
    Credits
    1,211
    Thanked
    31

  4. #4
    velajutt is offline Junior Member
    Last Online
    22nd January 2016 @ 10:37 PM
    Join Date
    13 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    19
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    thanks bhai

  5. #5
    farhanleos's Avatar
    farhanleos is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2017 @ 03:37 PM
    Join Date
    15 Aug 2008
    Location
    Damam KSA
    Gender
    Male
    Posts
    1,050
    Threads
    98
    Credits
    1,039
    Thanked
    102

    Default

    Shukran good sharing

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 11th October 2014, 04:06 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 10th October 2012, 10:12 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 23rd April 2010, 06:19 PM
  4. Replies: 24
    Last Post: 7th March 2010, 12:12 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 25th December 2009, 08:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •