اسلامُ علیکم میری آپ معزز سینیٔر حضرات سے مدد کی درخواست ہے اور وہ اس سلسلے میں کہ میری یاھو کی آیٔی ڈی کسی ھیکر نے ھیک کر لی ہے میں کس طرح اسے واپس حاصل کر سکتا ھوں کویٔی ہے جو اس سلسلے میں میری مدد اور راہنمایٔی کر سکے آپ کی بڑی مہربانی ھو گی اللہ حافظ