shehzad iqbal said:
۔ ۔ ۔ تمھارا جواب پڑھ کر میں بہت ہنسا ۔ ۔ ۔ ۔ جواب کیا تمھاری باتیں جواب تو تم سو بار مر کر بھی زندہ ہو جاؤ نہیں دے سکتے ہو کیوں کہ جھوٹ چل ہی نہیں سکتا ہے ۔ ۔ ۔ میں نے اپنے سوال میں پہلے ہی کہا تھا کہ مجھے جواب دینا کوئی اور بات نہیں کہہ دینا پر تم جواب نہیں دے سکے ڈیئر اب اگر تھوڑی سی بھی غیرتِ ایمانی ہے تو اپنا عقیدہ بدل لو۔ اپنا قبلہ درست کر لو۔ ۔ یقین جان لو اگر کیری لوگر کی ساری بھیک تم کو مل جائے تب بھی وہ روز محشر جہاد کی ایک گرد کے برابر نہیں ہو سکتی ہے۔ ۔ ۔ ایک آخری درخواست ہے کہ کسی گروہ کے خلاف بات کرو کسی بندے کے خلاف بات کرو کسی فرقے کے خلاف بات کرو پر خدارا اسلام کے ایک فرض پہ یوںنشرزنی نہ کرو۔ یہ جہاد میری یا تمھاری بات نہیں ہے یہ قران کی پانچ سو پچاسی آیات ہیں یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بے شمار احادیث ہیں یہ شہدا کا خون ہے یہ صحابہ کا راستہ ہے۔خدارا اس پر یوں اپنی زبان نہ چلاؤ ۔ ۔ ۔ باقی جہاں تک جواب کی بات ہے تم ہر بار گھوم پھر کر صرف دہشت گرد سے آگے ایک دلیل تک نہیں دے سکتے ہو اس لیئے تم سے بات کرنا اپنا وقت کا ضیائع ہے ۔ اللہ حافظ
Bookmarks