Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: طالبان کو شکشت دینا ممکن نہیں ۔ امریکی صحا

  1. #1
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default طالبان کو شکشت دینا ممکن نہیں ۔ امریکی صحا

    Aslam o Aliakum
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    hmm . nice artical .. thanks for sharing ...

  3. #3
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    yes

  4. #4
    Madni-munna's Avatar
    Madni-munna is offline Senior Member+
    Last Online
    28th August 2011 @ 04:07 AM
    Join Date
    30 Jul 2008
    Posts
    663
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    puri dunya main mujahideen ko shikast dayna mumkin nahi Yeh Allah ka wada hai k wo mujahideen k nusrat farmatay hain..

    waqti toor pay tu hummay dekhta hai k her taraf musalman mar kha raha hai
    magar Allah k shair kahin na kahin kuffar ko shikast bhi day rahay hotay hain
    jaysay k afghanistan main amrica or os k etihadi khodh etraf karra hain..

    InshahAllah2012 tak Amrica ka bera gharq ho chuka hoga russia ki tarha or pakistan samet amrica k mazeed 42 etihadi mumalik ki afwaj amrica ko nahi bacha payingi. InshahAllah
    Tableegh Ki Barkat
    http://img136.imageshack.us/img136/8170/4304.gif

  5. #5
    shahid786imran is offline Member
    Last Online
    7th February 2018 @ 06:27 PM
    Join Date
    06 Apr 2009
    Location
    Pakistan, Gujrat
    Age
    37
    Posts
    431
    Threads
    80
    Thanked
    17

    Default

    Subhan Allah, Geo Taliban

  6. #6
    hafiz je's Avatar
    hafiz je is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd April 2010 @ 08:43 PM
    Join Date
    24 Apr 2009
    Location
    JEDDAH
    Posts
    111
    Threads
    1
    Credits
    850
    Thanked: 1

    Default

    inshallah akhry fatah mujideen ki hoge.....

  7. #7
    Join Date
    17 May 2009
    Location
    city of darkness
    Age
    33
    Posts
    2,518
    Threads
    63
    Thanked
    232

    Default

    Beshak

  8. #8
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Quote Madni-munna said: View Post
    puri dunya main mujahideen ko shikast dayna mumkin nahi Yeh Allah ka wada hai k wo mujahideen k nusrat farmatay hain..

    waqti toor pay tu hummay dekhta hai k her taraf musalman mar kha raha hai
    magar Allah k shair kahin na kahin kuffar ko shikast bhi day rahay hotay hain
    jaysay k afghanistan main amrica or os k etihadi khodh etraf karra hain..

    InshahAllah2012 tak Amrica ka bera gharq ho chuka hoga russia ki tarha or pakistan samet amrica k mazeed 42 etihadi mumalik ki afwaj amrica ko nahi bacha payingi. InshahAllah
    Dost...Bohat Khubsurat Batain Kahi Hai Aap Nay......reply ka shukriya

  9. #9
    silentkillers's Avatar
    silentkillers is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2013 @ 04:46 PM
    Join Date
    01 Sep 2009
    Location
    khurasaan
    Age
    34
    Posts
    1,299
    Threads
    36
    Credits
    945
    Thanked
    42

    Default

    hmm

  10. #10
    Madni-munna's Avatar
    Madni-munna is offline Senior Member+
    Last Online
    28th August 2011 @ 04:07 AM
    Join Date
    30 Jul 2008
    Posts
    663
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    افغانستان کی گہری دلدل میں پھنسا بیچارہ نیٹو

    15 فروری2009ء کو ٹھیک بیس سال پہلے افغانستان سے باقی ماندہ روسی فوجی سامان باندھ کر بوجھل قدموں چل دئیے تھے۔ سوویت یونین نے افغانستان میں پورے نوسال بِتائے، پندرہ ہزار فوجی مروادیے مگر افغان مجاہدین کو شکست تو کیا دیتے کچھ عرصے بعد اُن کے اپنے ہی ملک کا شیرازہ بکھر گیا۔ آج بیس سال بعد افغانستان میں’امریکی جنگ‘ کی حالت زار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں! دو ہفتے قبل جب رچرڈ ہالبروک افغانستان میں نئے امریکی مندوب (سفیر سے نچلا درجہ) کی حیثیت میں افغان دورے پر آئے تھے تو ان کے ذہن میں شایدروسی انخلاء کی بیسویں’ سالگرہ‘ کاخیال نہ گزرا ہو مگر افغانستان پر امریکی حملے اور قبضے کواب اتنا ہی وقت ہو چلا ہے جتنے وقت میں بیس سال پہلے روس بالآخر پچھاڑ کھا کر بوریا بستر لپیٹ کر نکلنے کی کر رہا تھا۔ جبکہ امریکہ اور ناٹو افغانستان میں مزید فوجی جھونکنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔اور اگر اوبامہ کے ،مزید تیس ہزارامریکی فوجیوں کے ساتھ ناٹو کی مزید مددحاصل کرنے کے ارادے کامیاب ہوجاتے ہیں تو115000 فوجیوں کی یہ تعداد اتنی ہی ہو جائے گی جتنی روس نے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگاتے وقت یہاں جھونکی تھی۔اگرچہ ان دو نئے غاصبوں کی ہلاکتوں کی تعداد روس سے کچھ کم ہے مگر کامیابی نامی کسی چیز کے کوئی آثار دور دور تک ان بیچاروں کے نصیب میں نظر نہیں آرہے! روس تو بدقت تمام اپنے آنسو چھپاتے یہاں سے اپنی شکست کو جنیوا کے کسی نام نہاد معاہدے کا نام دینے کی سعی ِلا حاصل کرتے رخصت ہو چلا تھا مگر ناٹو کو روس سے بھی گھمبیرتر مسائل کا سامنا ہے۔ پہلے تومجاہدین کو کوئی ’بیرونی‘مدد بھی حاصل تھی مگر اب توان کی خودانحصاری ہی امریکہ و ناٹو کی نیندیں اڑائے ہوئے ہے۔مزید فوجیں بھیجنے کا ارادہ شاید کچھ وقتی رنگ لے آئے مگر حال ہی کے گارڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے خزانوں پربھاری بوجھ ہی ثابت ہوگا (اوریہ بات تو وہ خود بھی جانتے ہیں کہ ان کے مقرر کردہ مہنگے مُرتشی اور بد عنوان افسران اس میں سے موٹا حصہ لے اڑیں گے!)

  11. #11

    Bohat Khubsurat Batian Kaha Hain Aap Ne...Dost۔

  12. #12
    MALIKUMAIR's Avatar
    MALIKUMAIR is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2011 @ 08:50 PM
    Join Date
    04 May 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    36
    Posts
    2,689
    Threads
    107
    Credits
    955
    Thanked
    11

    Default

    Very Nice

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 17th December 2018, 12:45 PM
  3. ہارون الرشید کوامام محمد بن سماطق کی نصیح
    By Sherazyamin in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 6
    Last Post: 3rd December 2014, 07:09 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 8th April 2013, 06:11 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 7th February 2010, 03:28 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •