Results 1 to 3 of 3

Thread: فرشتوں کا لڑا ئی میں حصہ لینا

  1. #1
    shaimaisrar is offline Junior Member
    Last Online
    24th November 2013 @ 06:12 PM
    Join Date
    05 May 2009
    Location
    Lahore Punjab Pakistan
    Posts
    18
    Threads
    12
    Credits
    1,000
    Thanked
    3

    Default فرشتوں کا لڑا ئی میں حصہ لینا

    حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنگ احد کے روز میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو ایسے حضرات کو دیکھا جوآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے لڑ رہے تھے انہوں نے سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے بڑی بہادری سے بر سر پیکار تھے میں انہیں اس سے پہلے دیکھا تھا نہ بعد میں یعنی جبرائیل و میکائیل علیہ السلام تھے۔
    صحیح بخاری : کتاب المغازی:باب اذ ھمت طا ئفتان منکم ان تفشلا واللہ ولیھا وعلی اللہ فلیتوکل المومنون ،وفی کتاب اللباس:باب الثیاب البیض،صحیح مسلم:کتاب الفضائل:باب فی قتال جبریل ومیکائیل عن النبی ﷺ یوم احد، واحمد بن حنبل فی المسند، والشا شی فی المسند، والذھبی فی سیر اعلام النبلائ، والخطیب التبریزی فی مشکاة المصا بیح: کتاب احوال القیامة وبدءالخلق:باب فی المعجزات الفصل الاول

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنگ احد کے روز میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو ایسے حضرات کو دیکھا جوآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے لڑ رہے تھے انہوں نے سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے بڑی بہادری سے بر سر پیکار تھے میں انہیں اس سے پہلے دیکھا تھا نہ بعد میں یعنی جبرائیل و میکائیل علیہ السلام تھے۔
    صحیح بخاری : کتاب المغازی:باب اذ ھمت طا ئفتان منکم ان تفشلا واللہ ولیھا وعلی اللہ فلیتوکل المومنون ،وفی کتاب اللباس:باب الثیاب البیض،صحیح مسلم:کتاب الفضائل:باب فی قتال جبریل ومیکائیل عن النبی ﷺ یوم احد، واحمد بن حنبل فی المسند، والشا شی فی المسند، والذھبی فی سیر اعلام النبلائ، والخطیب التبریزی فی مشکاة المصا بیح: کتاب احوال القیامة وبدءالخلق:باب فی المعجزات الفصل الاول

    brother font thora bara kardeya karay jazak allah umda sharing.

  3. #3
    SAJIDULLAHKHAN's Avatar
    SAJIDULLAHKHAN is offline Senior Member+
    Last Online
    21st February 2018 @ 10:24 PM
    Join Date
    28 Aug 2009
    Location
    LANDIKOTAL
    Age
    33
    Posts
    248
    Threads
    18
    Credits
    -1
    Thanked
    2

    Default

    Thanks

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2020, 07:42 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 12th June 2015, 07:22 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 12th December 2010, 08:51 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 20th January 2010, 05:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •