اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے !
ایک ٹپ لایا ہوں آپ لوگوں کے لئے ! آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا
کے اکثر جب ہم ہارڈ ڈرائیو پہ ڈبل کلک کرتے ہیں تو وہ کھلتا نہیں
ہے اور اوپن ود کو آپشن آجاتا ہے ۔ اس کے لئے ایک ٹپ شئر کر رہا
ہوں آپ سب کے ساتھ ۔
امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گا۔
Goto Start and run then write CMD
phir
c:\> attrib -r -s -h autorun.inf
c:\> del autorun.inf
then write d: n enter
[/CENTER]
d:\> attrib -r -s -h autorun.inf
d:\> del autorun.inf
jis jis Drive main prob ho usi main jatey jain
aur same process karain..
phir
restart the pc
Shukriya....
Regards,
MASOOD
Bookmarks