Results 1 to 2 of 2

Thread: امریکی دفاعی بل منظور، پاکستان پر مزید نئ®

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Lightbulb امریکی دفاعی بل منظور، پاکستان پر مزید نئ®

    امریکی دفاعی بل منظور، پاکستان پر مزید نئی شرائط عائد



    امریکی دفاعی بل کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان پر دفاعی امداد، اسلحہ کی فراہمی اور سزاوٴں سے متعلق نئی شرائط عائد کر دی گئیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے مختص رقم ملنے کیلئے پاکستان کو مزید سخت پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ بل میں پاکستان کو پابند کیا گیا ہے کہ خطے میں طاقت کا توازن متاثر نہ ہونے دے۔ پنٹاگون پاکستان کو ملنے والے اسلحے کے استعمال اور امریکا کی اجازت کے بغیر منتقلی پر نظر رکھے گا ۔ امریکی وزارت خارجہ اور دفاع اس بات کی رپورٹ پیش کریں گیں کہ پاکستان کو ملنے والی امداد امریکی قومی سلامتی سے ہم آہنگ اور خطے میں طاقت کے توازن پر تو اثر انداز نہیں ہو رہی۔ دفاعی بل کے مطابق پاکستان کو امداد ملنے سے پہلے پینٹاگون کو ضمانت دینی ہو گی کہ پاکستان القاعدہ، طالبان اور دیگر شرپسندوں کے خلاف موثر جنگ لڑرہا ہے۔ بل کے مطابق پاکستان کے استحکام اور طویل المعیاد سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہر چھ ماہ بعد امریکی ماہرین کی ٹیم پاکستان آئے گی۔ اسکے علاوہ نسلی، لسانی، مذہبی، جنسی اور ذہنی و جسمانی معذوری کی بنیاد پر تفریق کرنے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ چھ سو اسی ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کو حتمی منظوری کیلئے صدر براک اوباما کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔

  2. #2
    Temp's Avatar
    Temp is offline Senior Member+
    Last Online
    11th May 2014 @ 08:29 PM
    Join Date
    27 Oct 2007
    Posts
    381
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    G A Bahtooooooooooooooooooooooo
    Mare Pakistaniiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii ii
    Pakistan "Mare khape"
    G A sindiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii iiiii

    Mare musalmannnnnnnnnnnnnnn
    G A sharabiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii i


    age app khood samjdar hain k sindi kasay log hain.

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 25th January 2015, 10:22 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 26th June 2014, 09:13 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 24th September 2011, 12:06 PM
  4. Replies: 14
    Last Post: 29th March 2010, 08:48 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 3rd March 2010, 04:27 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •