Great Poetry & designing Sobia G
waah jee waah...good poetry great designing..
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
تم جہاں بیٹھہ کے جاتی ہو
میں وہاھی پر بیٹھا رہتا ہوں
اُس چیز کو چھوتا رہتا ہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم جس سے ہنس کے ملتی ہو
میں اُس کو دوست بناتا ہوں
تم جس رستے پر چلتی ہو
میں اس رستے پر آتاجاتا ہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
تم جن کو دیکھتی رہتی ہو
وہ خواب سرانے رکھتا ہوں
تم سے ملنے جلنے کے کتنے بہانےرکھ ;اہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
تم جہاں بیٹھہ کے جاتی ہو
جس چیز کو ہاتھ لگتی ہو
میں وہاھی پر بیٹھا رہتا ہوں
اُس جگھ کو چھوتا رہتا ہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
کچھ خواب سجا کے آنکھوں میں
پلکوں سے موتی چونتا ہوں
میں پہروں اس کو سوچتا ہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
جن لوگوں میں رہتی ہو
تم جن سے باتیں کرتی ہو
تم جن سے ہنس کے ملتی ہو
جو تم کو اچھے لگتے ہیں
وہی مجھہ کو اچھے لگتے ہیں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
جس باغ میں صبح کو جا تی ہو
جس سبزے پر تم چلتی ہو
جو شاخ تمہیں چھوجاتی ہے
جو خوشبو۔۔۔ ;۔ تم کو بہاتی ہے
وہ اُوس تمہارے چہرےپر
جو قطرہ قطرہ گراتی ہے
وہ تتلی جو چھوڑ کر پھولوں کو
تم سے ملنے آتی ہے
جو تم کو چھونے آتی ہے
اُن سب کے نازک جزبوں میں
میرے دل کی ڈھرکن بستی ہے
میری روح بھی شامل رہتی ہے
تم پاس رھو یا دور رھو
نظروں میں سمیئی رہتی ہو
میں تم کو تکتا رہتا ہوں
میں تم کو سوچتا رہتا ہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
ہر موقعے پر ہر منظر پر
میں ساتھہ تمہارے رہتا ہوں
میں چشمِ تصور میں اکثر
بس تم کو دیکھتا رہتا ہوں
بس تم کو سوچتا رہتا ہوں
میں ایسی محبت کرتا ہوں
تم کیسی محبت کرتی ہوں
very nice
walaikum u salam
boht khoubsurat poetry
one of my favourite
Sobia Sahiba
aap k Ghazal
GhaZaL of The DaY SeleCt ho gai
Mubarak Ho
For More DeTaiLs
Visit Baat Cheet Section
Jis Din say Challa Hoon, Meri Manzil pe Nazar hay
bout hi khoobsurat likha hai appp ne
uzair
Removed Not Allowed
Bookmarks