zabardast sohail bhai
zabardast sohail bhai
Asslamo Alaikum!
Sohail Bhai yeh bohat acha kia ap ne jo ITD ko nuQsan pohchanay walay anasar ka qala qama kia. I appreciate to you.
Allah Hafiz
hmm nice
اسلام علیکم ٹو آل آئی ٹی دنیا منیجمنٹ۔ آپ کو اس نئی کامیابی اور بریک تھرو پر میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ جو لوگ دوسروں کی کامیابیوں سے سبق حاصل کرنیکی بجائے دل میں حسد اور رقابت رکھتے ہیں وہ اپنے ساتھ بھی ظلم کرتے ہیں اور ایک منافقانہ روش کا رویہ بھی اختیار رکھتے ہیں جس کو اللہ تعالی نے سخت نا پسند فرمایا ہے۔ خود مجھ سے بھی بعض شرپسند عناصر نے رجوع کیا مگر الحمداللہ جو دل دوسروں کے نفع کو اپنا نفع سمجھتے ہیں اور دوسروں کے نقصان کو اپنا۔ وہ دل اصل میں اللہ تعالٰی کے تقوٰی سے خشیت الہی رکھنے والےہوتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم کو تقوٰی کی دولت عطا فرمائے۔ آمین۔ اللہ تعالٰی سے دُعا ہے کہ وہ ہم کو ہر قسم کی منافقت اور ظلم سے بچائے۔ اللہ تعالٰی ہمارے اس عظیم فورم کو اپنے تحفظ میں رکھے اور دشمنوں کی سازشوں سے ہماری حفاظت فرمائے۔ آمین۔
welcome to new forum
Assalam-o-Alykum!
Tamam ITD Mods and Members ko Bohot Bohot mUbarakbaaad
Dear SOhail Bhai,
Mujy yeh jan kr bohat khushi hui hy, k Aap ny hamary is forum ko Ghalat logon sy bachany k liye VBulletin Version pr shift kr diya hy. Mujy umeed hy k is sy hamary IT Dunya Forum ko Nuqsaan pohanchy waloon sy Nijaat mil jay ge. Main ny IT Dunya sy bohat kuch sheekha hy aur sheekh raha hoon. Main chahta hon k hamara yeh forum itni taraqi kry k puri dunya main IT Education main sirf IT Dunya ka Naam ho.
Thank you.
Best Regards
sohail bhai bohat mubarak ho Aap ko,IT ki pori team ko awr tamam membaran ko hamari Duaein tumhary saath hain.
Thnx Management
congratulation to all ITD members..............
Thanks brother
bohat acha kiya
Bookmarks